رحمانی سستا سپر چاول ہاوس

رحمانی سستا سپر چاول ہاوس selling

03/07/2024

مادر علمی جامعہ سلفیہ فیصل آباد ایک اور مخلص و محنتی مربی و مشفق استاد محترم سے محروم ہو گیا ۔۔۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔ استاد محترم کی رفاقت کے لمحات قلوب و اذہان میں تاحیات آباد و شاد رہیں گے اور قلب و لسان بارگاہ ایزدی میں استاد محترم کے لیے التجائے مغفرت کرتے رہیں گے ۔۔۔۔ ان شاء اللہ ۔۔۔

03/07/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔ جامعہ سلفیہ فیصل آباد کے مدرس مولانا صدیق اسعد صاحب فی ذمة اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ رحمہ اللہ تعالی انتہائی شفیق و مہربان اور نرم مزاج تھے ۔۔۔۔۔ ان ے سامنے زنوائے تلمذ کا شرف پانے والے بخوبی واقف ہوں گے کہ آپ کا تدریسی مزاج انتہائی دلچسپ اور منفرد تھا ۔ اللہ تعالی استاد محترم مولانا صدیق صاحب رحمہ اللہ تعالی کے درجات بلند فرمائے ۔۔۔ آمین یا ارحم الراحمین

Address

دکان نمبر 40،گلی نمبر 4 ، بابو والا نزد ٹرک سٹینڈ جھنگ روڈ فیصل آباد
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when رحمانی سستا سپر چاول ہاوس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category