GR AGRO SERVICES

Call

GR AGRO SERVICES Provides smart products and services in agriculture especially smart fertilizers. Striving for inno

ڈی اے پی : بچت فارمولا.رابطہ :0302866732203034477322
31/10/2026

ڈی اے پی : بچت فارمولا.
رابطہ :
03028667322
03034477322

26/10/2026

بائیوزوٹ میکس (Biozote Max)
گندم کی زبردست شروعات
بیکٹیریا ایکٹو، کٹائی تک
پیداوار میں یقینی آضافہ

جی آر ایگرو سروسز، فیصل آباد۔
03028667322
03034477322

🌍 عالمی یومِ خوراک — 16 اکتوبردنیا میں آج بھی کروڑوں لوگ بھوک کا شکار ہیں، اور ہماری اپنی زمین بھی توجہ مانگتی ہے۔خوراک ...
16/10/2026

🌍 عالمی یومِ خوراک — 16 اکتوبر

دنیا میں آج بھی کروڑوں لوگ بھوک کا شکار ہیں، اور ہماری اپنی زمین بھی توجہ مانگتی ہے۔

خوراک کا آغاز تھالی سے نہیں، مٹی سے ہوتا ہے۔

Let's Give Microbes a Chance!

مائیکروبی® (MICROBI) کے ذریعے ہماری کوشش ہے کہ زمین زندہ اور صحت مند ہو، فصل مضبوط ہو اور خوراک زیادہ قدرتی اور وافر ہو۔

مائیکروبی® MICROBI
مستقبل کی زراعت، زندہ مٹی کے ساتھ!
GR AGRO SERVICES
03028667322

مسئلہ پہچانیں ۔۔۔ تو حل ملےزمین میں ڈالی گئی مہنگی فاسفورس کا بڑا حصہ (تقریبا 80 فیصد)  مٹی میں فکس ھو کر پودے کی فوری د...
15/10/2026

مسئلہ پہچانیں ۔۔۔ تو حل ملے

زمین میں ڈالی گئی مہنگی فاسفورس کا بڑا حصہ (تقریبا 80 فیصد) مٹی میں فکس ھو کر پودے کی فوری دسترس سے باہر ھو جاتا ھے۔

اس سال ڈالی گئی کھاد بھی اسی مسئلے سے دوچار ھو گی۔

مسئلے کا حل

بائیوزوٹ میکس — Biozote Max 500g

این اے آر سی (NARC)، اسلام آباد کی Microbial Inoculant پراڈکٹ۔
یہ کھیت میں پہنچ کر لگاتار تیزابی ماحول پیدا کرتا ھے تو کھاد فصل کیلئے لگاتار ملتی ھے۔

طریقۂ استعمال:
بیج کے ساتھ یا فلڈنگ کے ذریعے، فی ایکڑ 1 تا 2 پیکٹ۔

فاسفورس پوری اور بیماریوں سے بھی بچاو

کاشتکاروں کے لیے عوامی آگاہی پیغام و دستیابی

GR AGRO SERVICES
03028667322

مہنگی فاسفورس۔۔۔ سستا حلڈیپ گھول — DapGholفاسفورس والی کھادوں DAP, TSP, NPS, NP کو ڈیپ گھول کے ساتھ پانی میں حل کریں اور...
14/10/2026

مہنگی فاسفورس۔۔۔ سستا حل
ڈیپ گھول — DapGhol

فاسفورس والی کھادوں DAP, TSP, NPS, NP کو ڈیپ گھول کے ساتھ پانی میں حل کریں اور آبپاشی کے ذریعے قسطوں میں استعمال کریں!

✅ کھاد کے استعمال میں آسانی
✅ کھیت میں ایک جیسی برابر
✅ فاسفورس کی دستیابی بھی زیادہ
✅ ضرورت مطابق قسطوں میں استعمال

فائدہ بہتر۔۔۔ خرچ کم

جی آر ایگرو سروسز
03028667322

🌍 13 October | World Fertilizer DayMICROBES — Lifelines of Agriculture, Environment & EconomyHealthy soil. Sustainable a...
13/10/2026

🌍 13 October | World Fertilizer Day

MICROBES — Lifelines of Agriculture, Environment & Economy

Healthy soil. Sustainable agriculture. A stronger economy.

MICROBI® — Soil Life (Microbes) at Work
مٹی زندہ۔۔۔ زراعت زندہ

جی آر ایگرو سروسز 03028667322

2026 نوبل انعام اور مائیکروبزایک ننھی سی مخلوق، انسانی دماغ کی تحقیق، اور زراعت کے لیے ایک بڑا سبق!کیا آپ تصور کر سکتے ہ...
11/10/2026

2026 نوبل انعام اور مائیکروبز
ایک ننھی سی مخلوق، انسانی دماغ کی تحقیق، اور زراعت کے لیے ایک بڑا سبق!

کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ تالاب میں موجود ایک ننھی سی یک خلوی کائی انسانی دماغ کے راز سمجھنے میں مدد دے سکتی ہے؟

مائیکروبز سے دماغی تحقیق تک
2026 کے نوبل انعام برائے طب و فعلیات سے وابستہ تحقیق میں تین سائنس دانوں، کارل ڈیسروتھ (Karl Deisseroth)، پیٹر ہیگمن (Peter Hegemann) اور جارج ناگل (Georg Nagel) کا کام نمایاں ہے۔

ایک Chlamydomonas نامی یک خلوی سبز کائی میں روشنی کے لیے حساس پروٹین Channelrhodopsin کی دریافت نے Optogenetics کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے روشنی کی مدد سے مخصوص دماغی خلیات (نیورونز) کی سرگرمی کو کنٹرول اور ان کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔

اب ذرا اپنی مٹی کی طرف دیکھیے!

مٹی میں موجود مفید بیکٹیریا اور فنجائی بھی آنکھوں سے نظر نہیں آتے، لیکن یہ:

1) غذائی اجزا کی دستیابی میں مدد دیتے ہیں۔
2) پودوں کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
3) مٹی کی صحت اور حیاتیاتی توازن میں حصہ لیتے ہیں۔

یہیں سے MICROBES سے MICROBI تک کا سفر شروع ہوتا ہے!

یہ MICROBI صرف ایک نام نہیں، بلکہ ایک سوچ ہے: مٹی کی خوردبینی زندگی کو سمجھنا، مفید مائیکروبز کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا اور سائنسی علم کو کاشتکار کے لیے عملی فائدے میں بدلنا۔

جی آر ایگرو سروسز کا پیغام ہے کہ بہتر زراعت کے لیے صرف کھادوں کی مقدار پر نہیں، بلکہ مٹی کی صحت، اس کی حیاتیاتی زندگی اور پودوں کی ضروریات پر بھی توجہ دینا ضروری ہے۔

قدرت ہمیں یاد دلاتی ہے:
جو قدرت میں چھوٹا دکھائی دیتا ہے، ضروری نہیں کہ اس کی اہمیت بھی چھوٹی ہو!

مٹی کی زندگی۔۔۔ سب کی زندگی

MICROBI® جی آر ایگرو سروسز

The Nobel Prize in Physiology or Medicine 2026 was awarded jointly to Karl Deisseroth, Peter Hegemann and Georg Nagel “for their discoveries concerning light-gated ion channels and optogenetics.”

MICROBI® TrichodermaMICROBIAL INOCULANT100 گرام / ایکڑپوری مقدار ۔۔۔ پوری طاقتجڑ مضبوط ۔۔۔ فصل مضبوطفصل صحت مند ۔۔۔ شروع...
08/10/2026

MICROBI® Trichoderma
MICROBIAL INOCULANT

100 گرام / ایکڑ
پوری مقدار ۔۔۔ پوری طاقت

جڑ مضبوط ۔۔۔ فصل مضبوط
فصل صحت مند ۔۔۔ شروع ہی سے، لگاتار

بڑے بڑے فوائد:

• مٹی کی زندگی ۔۔۔ فصل کی محافظ
• کھاد کرے پورا کام: کم خرچ، زیادہ فائدہ
• نقصان دہ فنگس، ابتدا ہی میں دب جائے
• بدلتے ہوئے موسم میں دفاعی نظام فعال

طریقۂ استعمال:

1️⃣ بیج کی ٹریٹمنٹ:
100 گرام فی ایکڑ بیج پر یکساں طور پر لگائیں۔
بیج کو چھاؤں میں خشک کریں اور جلد کاشت کریں۔

2️⃣ فلڈنگ:
اگاؤ مکمل ہونے کے فوراً بعد
100 گرام فی ایکڑ سے فلڈنگ کریں۔

احتیاط:

• کیمیائی فنگسائیڈ کے ساتھ نہ ملائیں۔
• ٹریٹ شدہ بیج کو دھوپ میں نہ رکھیں۔

GR AGRO SERVICES
0302 8667322

MICROBI® TrichodermaMICROBIAL Inoculant100 g / acreپوری مقدار ۔۔۔ پوری طاقتھر فصل صحت مند ۔۔۔ شروع ھی سے لگاتاراستعمال: ...
05/10/2026

MICROBI® Trichoderma
MICROBIAL Inoculant

100 g / acre
پوری مقدار ۔۔۔ پوری طاقت
ھر فصل صحت مند ۔۔۔ شروع ھی سے لگاتار
استعمال: بجائی اور فلڈنگ، فی سیزن دو بار

بڑے بڑے فوائد:
• مٹی کی زندگی ۔۔۔ فصل کی محافظ
• کھاد کرے پورا کام: کم خرچ، زیادہ فائدہ
• نقصان دہ فنگس، ابتدا ہی میں دب جائے
• بدلتے ہوئے موسم میں دفاعی نظام فعال

طریقۂ استعمال:
1️⃣ بیج کی ٹریٹمنٹ:
100 گرام فی ایکڑ بیج پر یکساں طور پر لگائیں
بیج کو چھاؤں میں خشک کریں اور جلد کاشت کریں
2️⃣ فلڈنگ:
اگاؤ مکمل ہونے کے فوراً بعد
100 گرام فی ایکڑ سے فلڈنگ کریں

⚠️ احتیاط
• کیمیائی فنگسائیڈ کے ساتھ نہ ملائیں۔
• ٹریٹ شدہ بیج کو دھوپ میں نہ رکھیں۔

GR AGRO SERVICES
03028667322

Address

83, Umar Garden, Tezab Mills Road
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923028667322

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GR AGRO SERVICES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share