Gujjar 142

Gujjar 142 Muhammad Riaz Gujjar

28/06/2026
🎓 داخلے جاری ہیں – فال 2026سکول آف پیرا میڈکس، دی یونیورسٹی آف فیصل آباد🚺 صرف طالبات کے لیےصحت کے شعبے میں کامیاب مستقبل...
17/06/2026

🎓 داخلے جاری ہیں – فال 2026
سکول آف پیرا میڈکس، دی یونیورسٹی آف فیصل آباد

🚺 صرف طالبات کے لیے

صحت کے شعبے میں کامیاب مستقبل کی جانب پہلا قدم اٹھائیں اور جدید طبی تعلیم کے ذریعے اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں۔

📚 دو سالہ میڈیکل ڈپلومہ پروگرامز

✅ ریڈیولوجی اینڈ امیجنگ ٹیکنیشن
✅ ڈینٹل ٹیکنیشن
✅ آپریشن تھیٹر ٹیکنیشن
✅ میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی
✅ ڈسپنسر ٹیکنالوجی
✅ آپتھلمک ٹیکنالوجی

🎯 اہلیت: میٹرک (سائنس) میں کم از کم 45 فیصد نمبر

🏥 جدید لیبارٹریز، تجربہ کار اساتذہ اور عملی تربیت کے ساتھ صحت کے شعبے میں روشن مستقبل کی ضمانت۔

📍 سلیم کیمپس، سرگودھا روڈ، فیصل آباد

📞 آج ہی اپلائی کریں اور فال 2026 میں اپنی نشست محفوظ بنائیں۔

بیشک، یہ چاند ہمیں ایک عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے۔ لیکن یاد رکھیں، رسول خدا ﷺ کا گھرانہ ظاہری طور پر اجڑ کر بھی کائنات ...
17/06/2026

بیشک، یہ چاند ہمیں ایک عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے۔ لیکن یاد رکھیں، رسول خدا ﷺ کا گھرانہ ظاہری طور پر اجڑ کر بھی کائنات کے دلوں میں ہمیشہ کے لیے آباد ہو گیا۔ اللہ پاک ہمیں اس غم کو اپنے ایمان کی مضبوطی، نمازوں کی حفاظت اور حق کے ساتھ کھڑے ہونے کا ذریعہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ نئے اسلامی سال کے آغاز پر اللہ تعالیٰ کے حضور دعا ہے کہ وہ امتِ مسلمہ میں اتحاد، اخوت اور اتفاق پیدا فرمائے، تمام مسلمانوں کو باہمی اختلافات سے محفوظ رکھے، حق و سچائی پر ثابت قدمی عطا فرمائے، اور امتِ مسلمہ کو عزت، سربلندی اور کامیابی نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

07/06/2026

پاکستان کے دارالخلافہ میں مارگلہ روڈ کا بہت ہی خوبصورت شام کا منظر

07/06/2026

بہت ہی پیارا ویو فیصل مسجد اسلام اباد

07/06/2026

پاکستان کی خوبصورتی پاکستان کا خوبصورت شہر کیپیٹل اسلام اباد

کہتے ہیں کہ پہلی جنگ عظیم کے دوران شام پر ٹڈی دل نے حملہ کیا اور باغات اور فصلوں کو تباہ کر دیا جس کی وجہ سے قحط آ گیا ا...
29/05/2026

کہتے ہیں کہ پہلی جنگ عظیم کے دوران شام پر ٹڈی دل نے حملہ کیا اور باغات اور فصلوں کو تباہ کر دیا جس کی وجہ سے قحط آ گیا اور ایک خلقت موت کے گھاٹ اتر گئی۔

اس دوران غوطہ کے گاؤں داریا میں ایک شخص کا باغ بالکل محفوظ اور تروتازہ رہا۔ ٹڈی دل نے اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا۔ چنانچہ لوگوں نے حکومت سے شکایت کی کہ اس شخص کے پاس ٹڈی دل کو مارنے کی دوا موجود تھی لیکن اس نے کسی کو اس کا نہیں بتایا۔

اس پر حکومت نے ایک فوجی دستہ اس کو سزا دینے کے لئے بھیجا۔ افسر نے اس شخص پر کوڑا اٹھایا اور پوچھنے لگا کہ تم نے اس کرم کش دوا کو حکومت اور عوام سے کیوں مخفی رکھا؟ وہ بولا کہ جو دوا میں استعمال کرتا ہوں وہ سب کو معلوم ہے لیکن کوئی بھی اسے استعمال نہیں کرنا چاہتا۔ افسر نے پوچھا کہ وہ دوا کیا ہے؟ اس نے جواب دیا کہ زکواۃ

افسر کہنے لگا کہ کیا ٹڈی دل زکاۃ دینے اور نہ دینے والے باغ میں فرق کر سکتا ہے؟ وہ شخص کہنے لگا تجربہ کر کے دیکھ لیں۔ چنانچہ فوجی ٹڈیاں اس باغ میں چھوڑتے تھے اور وہ وہاں سے بھاگ جاتی تھیں۔

اس کے بعد اس شخص نے یہ حدیث سنائی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اپنے مال کی حفاظت زکواۃ سے کرو، مریضوں کا علاج صدقے سے اور بلاؤں کی لہروں کا استقبال اللہ کے سامنے عاجزی سے کرو۔‘‘

زکواۃ نے ٹڈی دل کو شکست دے دی تھی،
ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ مستحق لوگوں کو زکواۃ دیں
اور کرونا جیسی وبائی مرض سےخدا ہمیں محفوظ رکھیں

25/05/2026

کچھ خوابوں کی تعبیر نہیں ہوتی"❤️
مگر وہ ہمیں جینا سکھا دیتے ہیں۔💯🥀

Address

The University Of Faisalabad
Faisalabad
3800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujjar 142 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category