20/06/2026
*ہارون آباد: بہاولنگر روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 18 سالہ نوجوان شدید زخمی بہاولنگر روڈ پر بائیکو پمپ کے قریب رکشہ اور ٹرالر کے درمیان ہونے والے خوفناک تصادم کے نتیجے میں 18 سالہ نوجوان شدید زخمی ہو گیا*
👇🏻👇🏻
*{رپورٹنگ۔۔۔عزیز اللّٰہ ساقی ]*
*{کرائم رپوٹر ورلڈ نیوز لائیو }*
*{ڈپٹی بیورو چیف TV 4 اُردُو نیوز }*
*{رپوٹر وائس نیوز*}
*{ممبر پریس کلب ڈونگا بُونگہ*}