M UZAIR KHAN

M UZAIR KHAN *"__وہ تیرے نصیب کی باریشیں کسی اور چھت پہ برس گئی ۔۔۔!!🥹💔🥀*
,,,
,,,
صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ❣️❣️❣️
(1)

دوستی صرف ساتھ چلنے کا نام نہیں، بلکہ ہر خوشی اور مشکل میں ایک دوسرے کا سہارا بننے کا نام ہے۔ 🤝❤️زندگی کے سفر میں کچھ لم...
16/06/2026

دوستی صرف ساتھ چلنے کا نام نہیں، بلکہ ہر خوشی اور مشکل میں ایک دوسرے کا سہارا بننے کا نام ہے۔ 🤝❤️

زندگی کے سفر میں کچھ لمحے دوستوں کے ساتھ ایسے بن جاتے ہیں جو وقت گزرنے کے بعد بھی دل کے قریب رہتے ہیں۔ اللہ پاک ہر مخلص دوست کو سلامت رکھے۔ ✨

الحمدللہ! اللہ پاک ہمیں اپنے نیک بندوں کی صحبت سے ہمیشہ فیض یاب فرمائے۔ آمین۔
16/06/2026

الحمدللہ! اللہ پاک ہمیں اپنے نیک بندوں کی صحبت سے ہمیشہ فیض یاب فرمائے۔ آمین۔









مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں گزارے گئے یہ لمحات ہمیشہ یاد رہیں گے۔ ❤️علمِ دین کی خوشبو، عاشقانِ رسول کی صحبت، ذکر و ...
15/06/2026

مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں گزارے گئے یہ لمحات ہمیشہ یاد رہیں گے۔ ❤️
علمِ دین کی خوشبو، عاشقانِ رسول کی صحبت، ذکر و عبادت کی روحانی فضا اور بزرگانِ دین کی محبت سے بھرپور یہ دن زندگی کا قیمتی سرمایہ بن گئے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ بار بار مدنی مرکز فیضانِ مدینہ حاضری نصیب فرمائے اور دینِ اسلام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔












14/06/2026

مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں گزارے گئے چند خوبصورت اور یادگار لمحات۔ الحمدللہ ❤️🌹"












مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں گزارے گئے چند خوبصورت اور یادگار لمحات۔ الحمدللہ ❤️🌹"
14/06/2026

مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں گزارے گئے چند خوبصورت اور یادگار لمحات۔ الحمدللہ ❤️🌹"










سمندر کی لہروں نے آج پھر یہ سکھا دیا کہ شور جتنا بھی ہو، سکون اندر سے آتا ہے۔ 🌊✨" ، ٹھنڈی ہوائیں اور یادگار لمحات... الح...
13/06/2026

سمندر کی لہروں نے آج پھر یہ سکھا دیا کہ شور جتنا بھی ہو، سکون اندر سے آتا ہے۔ 🌊✨"
، ٹھنڈی ہوائیں اور یادگار لمحات... الحمدللہ! 🌊❤️"
🌊







الحمدللہ! 🌹مولانا ناصر شاہ گیلانی صاحب سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ اللہ پاک اپنے نیک بندوں کی صحبتوں سے فیض یاب ہونے اور ...
12/06/2026

الحمدللہ! 🌹

مولانا ناصر شاہ گیلانی صاحب سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ اللہ پاک اپنے نیک بندوں کی صحبتوں سے فیض یاب ہونے اور ان کی دعاؤں کا حصہ بننے کی سعادت نصیب فرمائے۔

بزرگانِ دین اور علمائے کرام کی مجالس دلوں کو تازگی، ایمان کو قوت اور زندگی کو نئی سمت عطا کرتی ہیں۔

اللہ پاک مولانا ناصر شاہ صاحب کو صحت، عافیت اور دینِ اسلام کی مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔


#ملاقات
#دعائیں

#الحمدللہ

مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں حاضری کی سعادت نصیب ہوئی۔ یہ وہ بابرکت مقام ہے جہاں دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور عشقِ رسول ...
11/06/2026

مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں حاضری کی سعادت نصیب ہوئی۔ یہ وہ بابرکت مقام ہے جہاں دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو ملتی ہے۔
اللہ پاک اس حاضری کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ہمیں دینِ اسلام پر استقامت عطا فرمائے اور بار بار ایسے مبارک مقامات پر حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
✨ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
#الحمدللہ :::

یہ وہ آستانہ ہے جو اپنے مریدوں سے نذرانوں کی بجائے تبلیغ دین ، اشاعت دین وصول کرتا ہے الحمدللہ🩵اللّٰہ پاک مرشد کریم کا س...
10/06/2026

یہ وہ آستانہ ہے جو اپنے مریدوں سے نذرانوں کی بجائے تبلیغ دین ، اشاعت دین وصول کرتا ہے الحمدللہ🩵
اللّٰہ پاک مرشد کریم کا سایہ تادیر قائم و دائم فرمائے آمین🤲🏻

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M UZAIR KHAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share