kami.baloch

kami.baloch Yeh Waqat Behi Guzar Jae Ga �

14/05/2026

پرانا فوجی اڈا۔۔۔۔ڈیرہ غازی خان جہاں آج کل شاہ اسکندر روڈ ہے اس کے ساتھ ریلوے پھاٹک کے ایریا کو دھوپ سڑی کہتے تھےاسی پھا...
19/04/2026

پرانا فوجی اڈا۔۔۔۔ڈیرہ غازی خان
جہاں آج کل شاہ اسکندر روڈ ہے اس کے ساتھ ریلوے پھاٹک کے ایریا کو دھوپ سڑی کہتے تھے
اسی پھاٹک کے مغرب میں کچھ فاصلے پر ایک ائیر بیس موجود تھا جہاں سیسنا طیارے اور ہیلی کاپٹر ا کر لینڈ کرتے تھے۔۔۔اس کی پرانی فوٹو میں ایک کوارٹر موجود ہے اور ساتھ ایک طیارہ بھی کھڑا ہے نیچے والی فوٹو 2012 کی ہے۔۔۔جو کلر فوٹو ہے۔۔۔اب یہاں صرف گھر اور کھیت ہیں۔۔۔۔کچھ احباب بتاتے ہیں میلہ اسپاں کے موقع پر ملتان سے یہ طیارہ کچھ رقم لے کر شہریوں کو سیر بھی کراتا تھا۔۔۔۔۔
سلطان محمود
فاران ایکسپلورر ۔ڈیرہ غازی خان

یہ ہوتی ہے ترقی اُستاد - لوڈشیڈنگ کی واپسی
14/04/2026

یہ ہوتی ہے ترقی اُستاد - لوڈشیڈنگ کی واپسی

08/04/2026

Kamran Mazhar Mastoi

بریکنگ نیوز افسوس ناک خبر 🙏🤲 2 اپریل 2026 کی رات پنجاب کی جنوبی پٹی ملتان میں مغربی ہوائوں نے تباہی مچا دی گرج چمک کے طا...
02/04/2026

بریکنگ نیوز افسوس ناک خبر 🙏🤲 2 اپریل 2026 کی رات پنجاب کی جنوبی پٹی ملتان میں مغربی ہوائوں نے تباہی مچا دی گرج چمک کے طاقتور طوفان کے ساتھ موسلادھار بارش کے ساتھ شدید ترین ژالہ باری سے گندم کی کھڑی فصلوں کو بھاری نقصان آنے والے 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران صوبہ پنجاب بھر میں شدید ترین موسمی صورتحال پیدا ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے موسلادھار طوفانی بارشیں اور ژالہ باری سے گندم کی فصل سمیت دیگر فصلوں کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اللہ پاک اپنی رحمت کے سائے میں بارشیں عطاء فرمائے آمین ثم آمین ☔☃️🌨🌊⛈🌩🌪🙏🤲🌾🌾🌾

پنجاب کے سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں میں ہر جمعہ کو چھٹی ہوگی....!!!! اسکولوں کے اوقات کار صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجکر 30 من...
01/04/2026

پنجاب کے سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں میں ہر جمعہ کو چھٹی ہوگی....!!!!
اسکولوں کے اوقات کار صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجکر 30 منٹ تک ہونگے....!!!!

ڈیرہ غازی خان میں بارشوں کی پیشگوئی اللہ پاک رحم فرمائے آمین
31/03/2026

ڈیرہ غازی خان میں بارشوں کی پیشگوئی
اللہ پاک رحم فرمائے آمین

پاکستان بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفیکیشن جاریہفتہ (4 اپریل) دوپہر 12 بجے سے اتوار (5 اپریل) رات 11:59 تک لاک ڈاؤن ہو...
29/03/2026

پاکستان بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفیکیشن جاری

ہفتہ (4 اپریل) دوپہر 12 بجے سے اتوار (5 اپریل) رات 11:59 تک لاک ڈاؤن ہوگا، نوٹیفیکیشن

تمام مارکیٹس اور کمرشل سرگرمیاں بند رہیں گی، نوٹیفکیشن

لاک ڈاؤن میں شادی کی تقریبات پر بھی پابندی ہوگی، نوٹیفکیش

ہائی وے اور موٹروے بھی بند رکھی جائینگی تاکہ شہروں کے مابین سفر نہ کیا جاسکے، نوٹیفکیشن

ملکی صورتحال کے پیش نظر عرس حضرت سخی سرور کی تمام تر تقریبات کو منسوخ کر دیا گیا ہے محکمہ اوقاف کی جانب دربار حضرت سخی س...
28/03/2026

ملکی صورتحال کے پیش نظر عرس حضرت سخی سرور کی تمام تر تقریبات کو منسوخ کر دیا گیا ہے

محکمہ اوقاف کی جانب دربار حضرت سخی سرور کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے

عرس حضرت سخی سرور کی تقریبات منسوخ ہونے ہونے زائرین کو واپس بھیجا رہا ہے

دربار حضرت سخی سرور کو مکمل طور زائرین کے لیے بند کر کے پولیس تعینات کر دی گئی ہے

عرس حضرت سخی سرور پر آنے والے زائرین کے قافلوں کو تقریبات منسوخ درگاہ بند ہونے پر واپس بھیجنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kami.baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category