Nice log

Nice log Shehzad Hussain

18/09/2025

اسلام علیکم دوستو یہ طوطے ہم بیچنا چاہتے ہیں کسی بھائی دوست کو پسند ہوں تو آس نمبر پر کال کرے 03431417350

18/09/2025

Egyptian Museum"Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum"

"Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at

the Egyptian Museum"

11/08/2025

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

05/07/2025

یوسی ستاوی رانجہ، موضع پتی مکوال، شہر کالا، تحصیل و ضلع دیرہ غازی خان کے میاں لال اور صدیق لال قبرستان میں صفائی کا تاریخی عمل مکمل ہوا۔
یہ وہ جگہ ہے جہاں آج تک کوئی صفائی کا تصور بھی نہیں کر سکتا تھا!
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار، محترمہ مریم نواز صاحبہ کی خصوصی ہدایت پر اس قبرستان کی صفائی کروائی گئی۔
اس عظیم قدم پر اہلِ علاقہ، بزرگ، نوجوان، اور معصوم بچے سب کی آنکھیں خوشی سے نم ہو گئیں۔
وہاں موجود امام صاحب نے دل کی گہرائیوں سے مریم نواز کا شکریہ ادا کیا۔
عوام نے دعاؤں کے ساتھ نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا: "ایسا کام کبھی پہلے نہیں ہوا، یہ ہمارے لیے باعثِ فخر ہے"۔
یہ صرف صفائی نہیں، بلکہ عزت، محبت اور احساس کا پیغام ہے!
محترمہ مریم نواز صاحبہ! اہلِ علاقہ آپ کے اس خلوص کو کبھی نہیں بھولیں گے۔
یہ لمحے تاریخ کا حصہ بن چکے ہیں… شکریہ مریم نواز!

05/07/2025
05/07/2025

Address

Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
0987654321

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nice log posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category