01/06/2026
02/06/2026
1st SADA VS SHOLA
2nd match SOUKET VS WINNER
نوٹ. کوئی بھی ٹیم 9 پلیرز کم کھلاڑیوں کے ساتھ نہیں.
کھیل سکتا4:10..نوٹ۔۔ یہ ٹورنامنٹ ناک اؤٹ ہے
پہلا میچ کہ امپائر دوسرے میچ کہ پلئیر یا کپتان ہو گے دیر سے میچ شروع ہو یا لیٹ کوئی ٹیم آیا تو امپائر اوور کم کر سکتے ہے ۔۔۔۔نوٹ ۔۔۔ یہ ٹورنامنٹ 8 اور پر مشتمل ہے.
اس ٹورنامنٹ کا انٹری ف500 ہے
پیرکوہ کرکٹ انتظامیہ
شیر جان - سیف