Akhlaq Computers & Mobiles

Akhlaq Computers & Mobiles اخلاق کمپیوٹرز اینڈ موبائلز داجل

27/05/2026
❤️
29/03/2026

❤️

09/08/2025

*اخلاق کمپیوٹرز اینڈ موبائلز داجل* یونیورسٹیز کے ایڈ میشن آن لائن چالان،جابز, پرنٹنگ، کلر پرنٹر ، فوٹو کاپی, نیو واپڈاکنکشن مکمل فائل آن لائن ، ایف آر سی،شناختی کارڈ, شناختی کارڈ کلرز کاپی ، کرونا سرٹفیکٹ ،مگ پرنٹ شرٹ پرنٹ ارجنٹ ڈومیسائل نادرا ای سہولت ، گاڑیوں کی بائیو میٹرک ، گاڑیوں کی ٹرانسفر :اردوکمپوزنگ ، فائلر نان فائلر کی سہولت شادی کارڈ ،شادی چھٹی ، ارجنٹ مہریں ، ارجنٹ فلیکس ، ویزیٹنگ کارڈ,لیٹر پیڈ, اشتہارات،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،ڈی جی خان بورڈ, زمین گوشوارے،قرضے اپلائی وغیرہ کی تمام سہولیات موجود ہیں
، اور مزید معلومات حاصل کرنے اخلاق کمپیوٹرز اینڈ موبائلز داجل پر تشریف لائیں
نیز موبائل اسیسریز دستیاب ہیں
گورنمنٹ کی ہر سکیم سے اور جابز باخبر رہنے کے لیئے ہمارا چینل فالو کریں
https://chat.whatsapp.com/BrgLB6OLVhO383WE4NPrcI?mode=ac_t
03267122626

کافی دوست مختلف سوالات کرتے ہیں اس وقت حکومت کی تین،چار سکیموں کا پروسس چل رہا ہے(1) اپنی چھت اپنا گھر سکیم 15 لاکھ کا ل...
03/05/2025

کافی دوست مختلف سوالات کرتے ہیں
اس وقت حکومت کی تین،چار سکیموں کا پروسس چل رہا ہے
(1) اپنی چھت اپنا گھر سکیم 15 لاکھ کا لون 9 سال کی آسان قسط پر
(2) 11 لاکھ سے 50 لاکھ تک کا لون 5 سال کی قسط پر
(3) 51 لاکھ سے 3 کروڑ تک کا لون
(4) تین مرلہ پلاٹ *مفت* کہ سکیم
(5) وزیر اعظم کا پانچ لاکھ لون سکیم
(6) کسان کی گندم کا نقصان پورا کرنے کے لیے فی ایکٹر 5000 امداد
نوٹ: یہ تمام سکیم بلا سعود ہیں
مزید معلومات کے لیے اخلاق کمپیوٹرز اینڈ موبائلز داجل کا وزٹ کریں یا رابطہ کریں
03267122626 ملک اخلاق شیراز ببر
03367564950 ندیم غوری

📍خوشخبری✅📢آسان کاروبار سکیم میں اپلائی اور قرضہ کا حصول ہوا مزید آسان✅ اپلائی کے فوری بعد ذاتی گارنٹی فائنل کرنے کے بعد ...
15/04/2025

📍خوشخبری✅📢
آسان کاروبار سکیم میں اپلائی اور قرضہ کا حصول ہوا مزید آسان

اپلائی کے فوری بعد ذاتی گارنٹی فائنل کرنے کے بعد فوری آسان کاروبار کارڈ کا اجراء

جن لوگوں نے گورنمنٹ آف پنجاب آسان کاروبار سکیم میں بلا سود قرض کیلئے اپلائی کیا تھا ان میں سے جنکو پنجاب بنک کے ATM کارڈ وصول ہو گئے ہیں وہ ہیلپ لائن پر کال کر کے کارڈ ایکٹو کروائیں
اطلاع
جن لوگوں نے ابھی آسان کاروبار کارڈ کے 10لاکھ روپے کے لئے درخواست جمع نہیں کروائی تو ابھی رابطہ کریں

اگر آپ کے پاس شناختی کارڈ موجود ہے۔

اور آپ کا کاروبار ہے یا کاروبار کرنا چاہتے ہیں۔

تو وزیراعلی پنجاب آسان کاروبار سکیم میں ایک لاکھ سے دس لاکھ تک بلاسود قرضہ اپلاٸی کرسکتے ہیں.رابطہ نمبر 03267122626 مزید اپڈیٹ کے لیے گروپ کو جوائن کر لیں شکریہ

https://chat.whatsapp.com/BrgLB6OLVhO383WE4NPrcI

05/03/2025

ایک لاکھ سے تین کروڑ تک مختلف بلاسعود قرضوں کی اپلائی،معلومات کے لیے اخلاق کمپیوٹرز اینڈ موبائلز نزد پیالہ ہوٹل داجل کا وزٹ کریں

Address

Near Govt Boys High School Dajal
Dajal
33100

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhlaq Computers & Mobiles posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category