Ghulam yaseen daha

Ghulam yaseen daha ghulam yaseen daha

پیارے بھائی منیر احمد دل کو روزنامہ نیا دور جوائن کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
14/02/2025

پیارے بھائی منیر احمد دل کو روزنامہ نیا دور جوائن کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

12/02/2025

حکومت پنجاب وزیراعلی محترمہ مریم نواز صاحبہ کی حکم کی تعمیل کرتے ہوئےداجل لاری اڈے سے محمد پور دیوان روڈ پر تجاوزات کے خلاف چھپرے وغیرہ اپریشن جاری ہے ملک سیف اللہ باجوہ ملک مرتضی دھانڈلہ صاحب زیر نگرانی سی او صاحب جام پور ملک عامر رو ف صاحب کی نگرانی میں جاری ہے ایک گھنٹے سے سلسلہ رواں دواں ہے

11/02/2025
حاجومیرانی **  تھا یقیں کہ آئینگی یہ راتاں کبھی النِّکَاحُ من سُنَّتِی فَمَنْ رَغِبَ عَنْ سُنَّتِی فَلَیْسَ مِنِّی “نکاح...
11/02/2025

حاجومیرانی ** تھا یقیں کہ آئینگی یہ راتاں کبھی

النِّکَاحُ من سُنَّتِی فَمَنْ رَغِبَ عَنْ سُنَّتِی فَلَیْسَ مِنِّی

“نکاح میری سنت اور میرا طریقہ ہے، تو جو میری سنت پہ عمل نہ کرے وہ مجھ سے نہیں ہے”

نکاح مبارک پیارے پھائ محمد جنید بدلہ انشاء اللہ رخصتی ودعوت ولیمہ تقریب 16/2/25 کو ھوگی

دعا ہے کہ یہ نکاح آپ کی زندگی میں خوشیوں، سکون اور برکتوں کا ذریعہ بنے۔ اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو ہمیشہ کے لئے محبت اور اتحاد کے بندھن میں باندھے رکھے۔ آمین !۔ 25*2*10

ایم این اے سردار عمار اویس خان لغاری نے جام پور میں مختلف جگہوں پر کارنر میٹنگ میں شرکت کی 20 تاریخ کو ڈیرہ غازی خان میں...
11/02/2025

ایم این اے سردار عمار اویس خان لغاری نے جام پور میں مختلف جگہوں پر کارنر میٹنگ میں شرکت کی
20 تاریخ کو ڈیرہ غازی خان میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف آمد پر عظیم الشان جلسے بارے شرکت کی دعوت دی
وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف راجن پور تا ڈی جی خان تا ڈیرہ اسماعیل خان دو رویہ روڈ کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور سردار فاروق احمد خان لغاری انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پروازیں چلانے کا بھی اعلان کریں گے

حسد کا کوئی فائدہ نہیں بلندیاں خدا کی ذات دیتی ہئے
11/02/2025

حسد کا کوئی فائدہ نہیں
بلندیاں خدا کی ذات دیتی ہئے

لاہور منسٹر بلاک وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کے ساتھ ڈاکٹر غلام حسن احمدانی اور کلیم اللہ بوچڑہ کی ملاقات علا...
10/02/2025

لاہور منسٹر بلاک
وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کے ساتھ ڈاکٹر غلام حسن احمدانی اور کلیم اللہ بوچڑہ کی ملاقات علاقائی ترقیاتی کاموں پر تبادلہ خیال رپورٹ حافظ غلام یاسین خان ڈاھا میڈیا سرپرست اعلی ڈی جی خان

چلو چلو کوٹ چھٹہ چلو انشاء اللہ 20 فروری بروز جمعرات  بوقت دن 11 بجے
09/02/2025

چلو چلو کوٹ چھٹہ چلو
انشاء اللہ 20 فروری بروز جمعرات بوقت دن 11 بجے

09/02/2025

سابق انچارج نادرا داجل جمیل احمدانڑکے والدمحترم کو ہارٹ ٹیک ہواہے جو اسوقت فتح خان بزدار ہسپتال زیر علاج ہے اللہ پاک جلد صحت یابی عطا فرمائے آمین

پاکستان اتحاد میڈیا کونسل پنجاب کے نائب صدر ڈاکٹر ظفر اقبال خان ہمارے شہر داجل تشریف لائے ہیں ہم اپنے پیارے بھائی ڈاکٹر ...
08/02/2025

پاکستان اتحاد میڈیا کونسل پنجاب کے نائب صدر ڈاکٹر ظفر اقبال خان ہمارے شہر داجل تشریف لائے ہیں ہم اپنے پیارے بھائی ڈاکٹر ظفر اقبال صاحب کے بے حد مشکور ہیں کہ انہوں نے اپنا قیمتی وقت ہمیں دیا

اگر اس پر عمل کر لیا جائے تو کافی حد تک چوری، ڈکیتی اور بچوں کی گمشدگی سے بچا جا سکتا ھے۔
06/02/2025

اگر اس پر عمل کر لیا جائے تو کافی حد تک چوری، ڈکیتی اور بچوں کی گمشدگی سے بچا جا سکتا ھے۔

06/02/2025

خبر شامل کرتے ہیں ہمارے سینئر صحافی غلام یسین ڈاھا کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں بزنس مین عنصر احمد خان ڈنور کیطرف سے ابراہیم ریسٹورنٹ دبئی میں سردار شیر افگن خان گورچانی ایم پی اے کے اعزاز میں ڈنر دیا گیا ڈنر میں سردار شیر افگن خان گورچانی کے ہمراہ سردار عمر خان لنڈ۔ بزنس مین جمشید احمد بزنس مین۔ محمد اویس چاکی۔ مشہور بزنس مین سیداسمار شاہ۔ ملک سیف اللہ۔ ملک صدیق ماچھی ۔محمد عمران ستار۔مجاہد حبیب۔کامران اور دیگر دوستوں نے نے خصوصی طور پر شرکت کی اس موقع پر سردار شیر افگن خان گورچانی ایم پی اے سے عزیز واقارب بھی ملنے کے لیے پہنچ گئے اس موقع پر انس آفس دبئی کے انز جمشید احمد کی طرف سے سردار شیر افگن خان گورچانی ایم پی اے کو اپنے آفس میں آنے کی دعوت دی ڈنر پر پاکستان میں سیاسی اور معاشی ترقی پر خصوصی بات چیت کی گئی

Address

Tahseel Jampur Zila Rajan Pur City Dajal
Dajal
33000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam yaseen daha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category