24/02/2025
ابراہہ کا لشکر اور ابابیل کی فوج: جب اللہ نے خانہ کعبہ کو تباہی سے بچایا
یہ وہ تاریخی واقعہ ہے جب یمن کے ظالم بادشاہ ابراہہ نے خانہ کعبہ کو گرانے کے لیے ہاتھیوں کا لشکر بھیجا، لیکن اللہ نے ننھے پرندوں ابابیل کے ذریعے ان پر عذاب نازل کیا اور انہیں مٹی میں ملا دیا۔ یہ واقعہ قرآن میں سورۃ الفیل میں بیان کیا گیا ہے، جو اللہ کی قدرت اور اپنے گھر کی حفاظت کی نشان دہی کرتا ہے
مزید ویڈیوز دیکھنے کے لۓ یوٹیوب چینل 👇 ویزٹ ضرور کریں https://youtube.com/?si=Tz9t-sU8gQypYoVI