Hamid Jan V loger

Hamid Jan V loger ہر قسم بیماری کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کرے

03045261157

12/08/2025

میں یہ واضح کرتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
کل ایک اہم دن ہے جس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ہے اور یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ہے۔ فیس بک کے نئے قوانین کل سے نافذ ہوں گے جو آپ کی تصاویر کے استعمال کی اجازت دیتے ہیں۔
مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر ایک نئی پوسٹ بنا کر پیسٹ کریں۔ جو لوگ ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج ہو سکتے ہیں۔
میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
Hamid jan V loger✍️✍️✍️

آنا للہ و آنا الیہ راجعون ۔تھانہ چمکنی کے علاقے برلب نہر نذد رینگ روڈ پر پولیس موبائل پر خودکش دھماکہ ہوا ہے ۔ جس میں ای...
11/05/2025

آنا للہ و آنا الیہ راجعون ۔
تھانہ چمکنی کے علاقے برلب نہر نذد رینگ روڈ پر پولیس موبائل پر خودکش دھماکہ ہوا ہے ۔ جس میں ایک سب انسپکٹر لائق ذادہ اور ایک پولیس کانسٹیبل عالم زیب شہید ہوئے۔
اللہ تعالیٰ شھیدوں کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔امین

13/03/2025

1st v log please follow the page and support it thank you so much 💖❤️💖

Address

Charsadda
24550

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamid Jan V loger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category