05/05/2026
جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں جب شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کے شہادت کی خبر پہنچی تو حال میں موجود تمام طلباء کرام اساتذہ کرام سمیت زار و قطار رونے لگے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون 🤲🏻 💔🥀🙏🏻