ٹائم پاکستان کے شام 5 بجے
قاری حامد محمود
For addmission contact on Skype or whatsapp
03212045597
11/07/2024
❤۔......اھم بات........❤
اخلاق کے پیچھے کردار کا ہونالازمی ہے .....❤
منہ کی مٹھاس اور چہرے کی مسکراہٹ کو اخلاق نہیں
بلکہ فن کہتے ہیں ..........💕
Hamid Mehar Attari 💓🌹🌹
09/07/2024
ٹرینڈ چلاو🎤
اللّٰہ کے گھر(مسجد) کو فری بجلی دی جائے 🥲☝️
19/06/2024
دعوتِ اسلامی کے کھال گودام میں کھال پر نمک لگانے والا قصور کا ایک عیسائی تھا، دعوت اسلامی کی ایمانداری، ماحول اور بے لوث محنت بغیر کسی عوض کہ کرتا دیکھ کر آج مسلمان ہو گیا ❤️
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے کہ ایک تمہاری وجہ سے کوئی ایک شخص بھی مسلمان ہو جائے یہ تمہارے لیے دنیا اور مافیہا سے بہتر ہے
15/06/2024
الحمداللہ مجھے اپنے عقیدہ اہلسنت پہ ناز ہے کیونکہ کے نہ میں صحابہ کا اور نہ اولیاء کا گستاخ ہوں
بریلوی میری پہچان ہے
15/06/2024
ہو گا مشہور حسن شہزادوں کا جہاں میں
پہن کے دستار ہم بھی کمال لگتے ہیں
#سنت میں عظمت ہے
15/06/2024
🎁Today is my birthday🎁
🎈🎂🍽️🎂🎈
15/06/2024
آج کل ہر کوئی اپنے نام کے ساتھ مفتی لگا لیتا ہے، لیکن دعوت اسلامی میں علم والے کو ہی مفتی کہا جاتا ہے،،،
دعوت اسلامی میں اتنے اہل علم کے موجود ہوتے ہوئے بھی ابھی تک صرف چار اشخاص ایسے ہیں جن کو مفتی کا ٹائٹل ملا ہے،،،
بقیہ جو بھی متخصصین ہیں اُن کا فتویٰ تب تک دعوت اسلامی کا آفیشل فتویٰ نہیں مانا جاتا جب تک اِن چاروں میں سے کسی کے تصدیقی دستخط نا ہوئے ہوں۔۔۔اَلْحَمْدُلِلّٰه
اللّٰه پاک مفتیانِ کرام کے علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔۔۔آمین،،،
14/06/2024
یہ کوئی پارلیمنٹ ہاؤس نہیں
اور نا ہی یہ کوئی اہم حکومتی دفتر ہے
اور نا ہی یہ کوئی بیرون ملک کا منظر ہے
یہ ہےدارالحدیث (یعنی درس نظامی فائنل ایئر کی کلاس )عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی.
یہ میرے مرشد کی نگاہ فیض کا ہی فیضان ہے ✨♥️
Be the first to know and let us send you an email when Hamid Mehmood official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.