Nasar Super Market

Nasar Super Market Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nasar Super Market, Supermarket, Pir Baba Buner, Bunerwal.

Supermarket, large retail store operated on a self-service basis, selling groceries, fresh produce, meat, bakery and dairy products, and sometimes an assortment of nonfood goods.

✨ Alkram Cotton Bedsheets 😍🏷 By Khan Textile Faisalabad🧵 Stuff: High Cotton Salonica📦 3PC Full Printed (Export Quality S...
19/04/2026

✨ Alkram Cotton Bedsheets 😍

🏷 By Khan Textile Faisalabad

🧵 Stuff: High Cotton Salonica
📦 3PC Full Printed (Export Quality Stitched)

📏 Size (King / Double Bed):
• 1 Bedsheet: 90" × 95"
• 2 Pillow Covers: 19" × 29"

💰 Wholesale Price: Rs. 2500 (Fixed)
📸 With Picture & Packing

🚚 Delivery Charges + Tax: Rs. 250

📦 Parcel Open Allowed
🥀 پہلے پارسل کھول کر اچھی طرح چیک کریں، تسلی کے بعد ہی پیمنٹ کریں 🥀

📲 Order Now:
03462398513

کشف فیشن کلیکشن ✨"آپ کی خوبصورتی، ہمارا اعتماد"Tawakkal / Bareeza Embroidery Volume 2pc Lawn Collection 🌸Fabric: لان✔️ ف...
15/04/2026

کشف فیشن کلیکشن ✨
"آپ کی خوبصورتی، ہمارا اعتماد"

Tawakkal / Bareeza Embroidery Volume 2pc Lawn Collection 🌸

Fabric: لان
✔️ فل ایمبرائیڈری شرٹ
✔️ سلیوز: ڈائیڈ + ایمبرائیڈری
✔️ بیک: ڈائیڈ + ایمبرائیڈری
✔️ ڈائیڈ ٹراؤزر

💯 اعلیٰ کوالٹی اور خوبصورت رنگوں کی گارنٹی

💸 ہول سیل پرائس: 3050 (فکس)

📦 ڈیلیوری چارجز + ٹیکس: 250

📲 آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
03462398513

🔥 کشف فیشن کلیکشن چینل کو سبسکرائب کریں اور حاصل کریں خصوصی ڈسکاؤنٹ

🌹 پارسل پہلے کھول کر چیک کریں، تسلی کے بعد ہی پیمنٹ کریں 🌹

Kashaf Fashion Collection ✨
"Where Elegance Meets Confidence"

Tawakkal / Bareeza Embroidery Volume 2pc Lawn Collection 🌸

Fabric: Lawn
✔️ Fully Embroidered Shirt
✔️ Sleeves: Dyed + Embroidered
✔️ Back: Dyed + Embroidered
✔️ Dyed Trouser

💯 Premium Quality & Beautiful Colors Guaranteed

💸 Wholesale Price: 3050 (Fixed)

📦 Delivery Charges + Tax: 250

📲 Order Now:
03462398513

🔥 Subscribe to Kashaf Fashion Collection channel and get exclusive discounts

🌹 Open your parcel first, check it, and pay only after satisfaction 🌹

Kashaf Fashion Collection ✨"Where Elegance Meets Confidence"🌸 Garnet 4413 KT Lawn – Summer Collection 2026 🌸Step into su...
15/04/2026

Kashaf Fashion Collection ✨
"Where Elegance Meets Confidence"

🌸 Garnet 4413 KT Lawn – Summer Collection 2026 🌸

Step into summer with grace and style — a perfect blend of elegance and premium quality.

✨ Fabric: Fine Quality Lawn 90/70 (3 Piece)

👗 Shirt:
• Front: Full Heavy Embroidery
• Daman: Embroidered
• Sleeves: Heavy Embroidered
• Back: Plain

👖 Trouser:
• Plain Trouser

🧣 Dupatta:
• Printed Voil Dobby Dupatta

💯 Premium Stuff & Stunning Colors Guaranteed

💸 Wholesale Price: Rs. 4250 Only (Fixed)

📦 Delivery Charges + Tax: 250

📲 Order Now:
03462398513

🌹 Open your parcel first, check it, and pay only after satisfaction 🌹

🔥 Follow our WhatsApp channel for latest arrivals & exclusive discounts:
https://whatsapp.com/channel/0029VaD8sqaG3R3gxdGbwn26

17/10/2025

🌹 اظہارِ تشکر 🌹
ہم دل کی گہرائیوں سے تمام سیاسی و غیر سیاسی، مسلم و غیر مسلم فلاحی اداروں، این جی اوز اور ان تمام بااخلاق، مخلص افراد کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے مشکل وقت میں ناصر سپر مارکیٹ کا ساتھ دیا — چاہے وہ مالی تعاون کی صورت میں ہو یا حوصلہ افزا میٹھے بول کی شکل میں۔
آپ سب کے خلوص، محبت اور تعاون نے ہمیں نئی طاقت، نیا حوصلہ اور آگے بڑھنے کا جذبہ دیا۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے 🤲
ناصر سپر مارکیٹ کی جانب سے
دلی شکریہ ❤️

04/09/2025

مدارس کے طلبہ ناصر سپر مارکیٹ کی صفائی میں مصروف ہیں، اور اسی طرح پورے بازار کے مختلف حصوں میں بھی خدمت کر رہے ہیں۔ اللہ پاک ان کی محنت کو اپنی شان کے مطابق اجر عطا فرمائے اور ان کے علم و عمل میں برکت دے۔
یقیناً یہ مدرسوں کے طلبہ ہمارے معاشرے کے اصل ہیرو ہیں، جو عملی خدمت کے ذریعے خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔

04/09/2025

🌸 کامیاب زندگی کا سنہری اصول 🌸
جو مل جائے اس پر دل سے الحمدللہ کہو،
اور جو نہ ملے اس پر صبر کے ساتھ انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھو۔

بس یہی طرزِ فکر انسان کو اندر سے پرسکون، مضبوط اور کامیاب بنا دیتا ہے۔

#الحمدللہ #صبر

إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى ٱللَّهِ(میں تو اپنی فریاد اور اپنا غم اللہ ہی کے سامنے بیان کرتا ہوں)15 اگست کے ...
02/09/2025

إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى ٱللَّهِ
(میں تو اپنی فریاد اور اپنا غم اللہ ہی کے سامنے بیان کرتا ہوں)
15 اگست کے سیلاب کے بعد، جب دو ستمبر کو ایک بار پھر پانی کا ریلا آیا تو پیر بابا بازار اور بستیوں پر غم کا ایک اور بوجھ آن پڑا۔ وہ بازار جسے محنت اور اتحاد سے صاف کیا گیا تھا، دوبارہ ملبے سے بھر گیا۔ ایسے لمحات میں دل بے چین ہو جاتا ہے، مگر امید کا چراغ بجھنے نہیں دینا چاہیے۔ دکھ اور غم صرف اللہ کے سامنے رکھیں، کیونکہ وہی دلوں کے حال جانتا ہے اور وہی آسانی پیدا کرنے والا ہے۔ اے اللہ! ہمیں صبر، ہمت اور ایک دوسرے کا سہارا بننے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔

31/08/2025

🌊 ریڑھی روزگار اسکیم یا مذاق؟
کل پکس ایڈ والوں نے تقریباً 55 ریڑھیاں غریبوں میں تقسیم کیں۔
آج بیت الاسلام فاؤنڈیشن نے بھی سینکڑوں ریڑھیاں بانٹیں۔
لیکن افسوس! بازار میں ایک بھی نئی ریڑھی نظر نہیں آئی۔
یہ کہاں گئیں؟ کس نے لی؟ اور کیوں صرف چند لوگ بار بار پانچ پانچ، چھ چھ ریڑھیاں لے جاتے ہیں؟
یہ رویہ اصل مستحقین کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔ ہماری عوام کی یہ بے حسی اور لالچ نیکی کے اصل مقصد کو برباد کر رہی ہے۔
📢 میری فلاحی اداروں سے گزارش ہے: یہ سلسلہ روکیں، اور اصل سفید پوش دکانداروں اور محنتی مستحقین کی مدد کریں۔ کیونکہ وہی عزت سے جینا چاہتے ہیں اور وہی اصل میں سہارا مانگتے ہیں، نہ کہ بار بار خیرات۔ 🙏
⚠️ فلاحی اداروں کو چاہیے کہ وہ صرف "تقسیم" پر نہ رکیں بلکہ سخت جانچ اور فالو اپ رکھیں تاکہ ریڑھی یا دکان واقعی چل رہی ہے یا نہیں۔ اگر نہیں، تو وہ سہولت واپس لے کر کسی اور مستحق کو دی جائے۔

30/08/2025

اللَّهُمَّ إنِّي أسألُكَ إيمانًا يُباشِرُ قَلبي، ويقينًا صادقًا، حتَّى أعلَمَ أنَّه لا يُصيبُني إلَّا ما كتبتَ لي، ورضِّنِي بما قسمْتَ لي.
اردو ترجمہ:
"اے اللہ! میں تجھ سے ایسا ایمان مانگتا ہوں جو میرے دل میں رچ بس جائے، اور سچا یقین مانگتا ہوں، یہاں تک کہ میں جان لوں کہ مجھے وہی پہنچے گا جو تو نے میرے لیے لکھ دیا ہے، اور جو کچھ تو نے میرے لیے تقسیم کیا ہے اس پر مجھے راضی کر دے۔

🌟 روزگار اسکیم فکس اٹ 🌟آج اپنی دکان پر بیٹھا تو آنکھوں نے ایک خوش کن منظر دیکھا۔۔۔ تقریباً 20 سے 25 ریڑھے لگائے گئے، جن ...
30/08/2025

🌟 روزگار اسکیم فکس اٹ 🌟
آج اپنی دکان پر بیٹھا تو آنکھوں نے ایک خوش کن منظر دیکھا۔۔۔ تقریباً 20 سے 25 ریڑھے لگائے گئے، جن میں سامان بھی رکھا گیا تاکہ ہمارے بھائی روزگار کما سکیں۔ یہ سب عالمگیر بھائی کی کاوشوں سے ممکن ہوا، اللہ تعالیٰ انہیں بے حساب اجر عطا فرمائے۔ 🙏
یہ نہ صرف روزگار کا آغاز ہے بلکہ عزت کے ساتھ جینے کا راستہ بھی ہے۔ دعا ہے کہ یہ بھائی اپنے اس کام کو مستقل مزاجی کے ساتھ جاری رکھیں اور کبھی دوبارہ لائن میں کھڑے ہو کر مدد کے منتظر نہ ہوں۔
یقین جانیے خوشی کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ یہی ہے اصل خدمتِ خلق۔۔۔ کہ لوگوں کو ہاتھ دینے کے بجائے ہاتھ پکڑ کر کھڑا کیا جائے۔
آخر میں، روزگار اسکیم فکس اٹ کی پوری ٹیم کو سلام اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے یہ خدمتِ خلق انجام دیا

29/08/2025

محترم ٹک ٹاکرز اور مخیر حضرات!
خدارا دکانداروں کو یہ 5 ہزار، 10 ہزار کے "لفافے " دینا بند کرو۔
اس سے دکانداری نہیں چلتی، صرف لوگوں کی عادت خراب ہوتی ہے۔ پھر وہ اپنی دکان کے سامنے ایسے بیٹھے ہوتے ہیں جیسے بھیک مانگنے والے "چائے والا" اسٹال پر گاہک کا انتظار کرتے ہیں۔ 😅
اصل نیکی یہ ہے کہ کسی سفید پوش دکاندار کو اس کے پاؤں پر کھڑا کیا جائے تاکہ وہ دوبارہ اپنا کام چلا سکے اور عزت کے ساتھ کمائے۔ 💼

🙏 تھوڑا بڑا سوچو، عادتیں نہ بگاڑو!

Address

Pir Baba Buner
Bunerwal
19220

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasar Super Market posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nasar Super Market:

Share

Category