Buner.Online

Call Contact the business

Buner.Online Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Buner.Online, Grocers, Buner, .

30/08/2025

الخدمت فاؤنڈیشن بونیر کے صدر اکبر خان ایڈووکیٹ صاحب نے عہد کیا ہے، کہ وہ بیشونئ کے مقام پر 63گھر ، ایک سکول اور ایک پارک بنائینگے ۔
اللہ اجر عظیم عطاء فرمائے ۔



#رضاکار
#الخدمت

Hafiz Naeem ur Rehman
Mushtaq Ahmad Khan
Alkhidmat Foundation Buner KPK Muhammad Haleem Bacha

24/08/2025

تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھل رہے ہیں۔ ننھے منے معصوم پھول اور کلیاں اپنے بستے سنبھالے سکولوں کا رُخ کریں گی۔ گاؤں کے زیادہ تر بچے پیدل آتے جاتے ہیں، اور صبح سویرے جب بڑی گھاس پر اوس جمی ہو، تو اُن کا یونیفارم بھیگ جاتا ہے اور جوتوں میں پانی چلا جاتا ہے۔ ایسے میں وہ دن بھر بے سکونی محسوس کرتے ہیں۔

لہٰذا یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اپنی زمینوں سے راستے صاف اور ہموار بنا لیں، تاکہ سب کے لیے آسانی ہو۔ بالخصوص اس موسم میں سانپ اور دیگر نقصان دہ جاندار زیادہ ہوتے ہیں، اور صاف راستوں سے اُن کا خطرہ بھی کم ہو جاتا ہے۔

اللہ پاک سب بچوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اُن کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے ۔

24/08/2025

مسجد قبا بونیر پیر بابا صفائی ستھرائی کے بعد شکریہ الخدمت فاونڈیشن پاکستان۔۔۔
یاد رہے یہ مسجد ملبے سے بھرا ہوا تھا۔۔.

Address

Buner

19270

Telephone

+923327744188

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buner.Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Buner.Online:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed grocery store?

Share