Abu Lubaba Sales

Abu Lubaba Sales Abu Lubaba Sales
چیز پسند آئے تو دعا دینا،
نہ آئے تو رقم واپس کر لینا
ان شاءاللہ �

الحمدللہ 🤲 میں
حافظ قرآن، عالم دین ہوں اور ساتھ ساتھ رزق حلال کی تلاش میں آن لائن سیلنگ کرتا ہوں

30/10/2026

"عرابین مسک" ایک سوفٹ عطر، ہر مزاج کے موافق خوشبو 🌹

ایک بھائی نے یہ تصویر بھیج کر پوچھا:”یہ عطر میرے ایک کزن کو گفٹ میں ملا ہے، اس پر آپ کا نمبر درج ہے۔ کیا یہ آپ ہی سے منگ...
29/10/2026

ایک بھائی نے یہ تصویر بھیج کر پوچھا:
”یہ عطر میرے ایک کزن کو گفٹ میں ملا ہے، اس پر آپ کا نمبر درج ہے۔ کیا یہ آپ ہی سے منگوایا گیا ہے؟“
میں نے کہا: جی بالکل! مجھ سے منگوایا گیا ہے۔

کہنے لگے: میں نے دو دفعہ اپنے کزن سے لے کر استعمال کیا ہے، بہت کمال کی چیز ہے! پروجیکشن اور لاسٹنگ دونوں ہی شاندار ہیں۔
پھر فرمانے لگے: مجھے بھی اس کی دو شیشیاں آدھا آدھا تولہ والی بھیج دیں۔ 😍
الحمدللہ! ❤️
0320 7674498

خالص دیسی گھی صرف 3000 روپے بشمول ڈیلیوری چارجز  🎉شکایت کی صورت میں قابل واپسی 😲0320 7674498
29/10/2026

خالص دیسی گھی صرف 3000 روپے بشمول ڈیلیوری چارجز 🎉
شکایت کی صورت میں قابل واپسی 😲
0320 7674498

Top Quality "White oudh"اعلیٰ کوالٹی "وائٹ عود" عطر 🔥ملک بھر میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے 🚛پسند نہ آنے کی صورت بخوشی قا...
29/10/2026

Top Quality "White oudh"
اعلیٰ کوالٹی "وائٹ عود" عطر 🔥
ملک بھر میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے 🚛
پسند نہ آنے کی صورت بخوشی قابلِ واپسی 😲
0320 7674498

27/10/2026

اس عطر کو اگر پروجیکشن کنگ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا اور سونے پے سہاگہ یہ کہ مہنگا بلکل نہیں
صرف 1100 میں تولہ

وائٹ عود — پریمئم کوالٹی ❤️وائٹ عود کی خاص بات یہ ہے کہ اس کی اپنی ایک الگ آڈیئنس ہے۔ یہ میں اپنے تجربے کی بنیاد پر کہہ ...
27/10/2026

وائٹ عود — پریمئم کوالٹی ❤️

وائٹ عود کی خاص بات یہ ہے کہ اس کی اپنی ایک الگ آڈیئنس ہے۔ یہ میں اپنے تجربے کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں کہ جس کسٹمر کو پہلی بار یہ عطر پسند آ جائے، پھر اس کا کوئی بھی آرڈر ہو، وائٹ عود ضرور شامل کرواتا ہے۔

الحمدللہ! میرے پاس یہ عطر بہترین کوالٹی میں دستیاب ہے۔ اس کی لاسٹنگ تو کمال ہے ہی، جبکہ اس کی پروجیکشن بہت زبردست ہے۔

میرا ذاتی تجربہ ہے کہ جب میں شیشی بھرنے کے لیے کنٹر کی کیپ اتارتا ہوں تو خوشبو پورے کمرے میں پھیل جاتی ہے، بلکہ باہر صحن میں بیٹھا شخص بھی اسے محسوس کر لیتا ہے۔ ❤️

✨ اب آپ کی باری!

اگر آپ بھی ایک ایسی خوشبو چاہتے ہیں جس کی مہک نمایاں ہو، پروجیکشن زبردست ہو، جو سب کو تعریف کرنے پر مجبور کردے، تو وائٹ عود ضرور آزمائیں

آرڈر بک کروانے کے لیے ابھی وٹس ایپ پر تشریف لائیں 👇
0320 7674498

قیمت کی تفصیل کمنٹ سیکشن میں 👇

آزاد کشمیر کی طرف جانے والا خوبصورت پارسل 🚛الحمدللہ جس نے بھی یہ آزمایا پسند ہی کیا ہے ماشاءاللہ0320 7674498 مرج اعلی کو...
26/10/2026

آزاد کشمیر کی طرف جانے والا خوبصورت پارسل 🚛
الحمدللہ جس نے بھی یہ آزمایا پسند ہی کیا ہے ماشاءاللہ
0320 7674498
مرج اعلی کوالٹی 2 ماشہ میری طرف سے بطورِ گفٹ شامل ہوا 🎉

گلاب کی تازہ خوشبو اور دیر تک ساتھ نبھانے والی دلکش مہک اس عطر کا خاصہ ہے۔ اس کو استعمال کرنے والے بڑی تعریف کرتے ہیں۔03...
25/10/2026

گلاب کی تازہ خوشبو اور دیر تک ساتھ نبھانے والی دلکش مہک اس عطر کا خاصہ ہے۔ اس کو استعمال کرنے والے بڑی تعریف کرتے ہیں۔
0320 7674498

الحمدللہ 🤲 ہمارے وائٹ عود کے چرچے تسلسل کے ساتھ جاری ہیں اور کول مون اجمل تو کسی تعارف کا محتاج ہی نہیں ماشاءاللہ 🌹0320 ...
25/10/2026

الحمدللہ 🤲 ہمارے وائٹ عود کے چرچے تسلسل کے ساتھ جاری ہیں اور کول مون اجمل تو کسی تعارف کا محتاج ہی نہیں ماشاءاللہ 🌹
0320 7674498

امیر العو 6 ماشہ اور گوچی فلورا ٹیسٹر قریبی گاؤں کے ایک محترم بھائ کو حوالے کرنے کیلئے تیار 💕0320 7674498
25/10/2026

امیر العو 6 ماشہ اور گوچی فلورا ٹیسٹر قریبی گاؤں کے ایک محترم بھائ کو حوالے کرنے کیلئے تیار 💕
0320 7674498

Address

Kallur Kot
Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abu Lubaba Sales posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category