Merii zindgii ha tu

Merii zindgii ha tu status vedio

*🛑تمام سٹوڈنٹس أور ٹیچرز حضرات متوجہ ہوں:*گیارہویں جماعت کی اس کتاب میں مذہب کا عنوان رکھ کر آزادیِ نسواں، پردہ کے انکار...
18/04/2024

*🛑تمام سٹوڈنٹس أور ٹیچرز حضرات متوجہ ہوں:*

گیارہویں جماعت کی اس کتاب میں مذہب کا عنوان رکھ کر آزادیِ نسواں، پردہ کے انکار اور سودی نظام کو ترقی کا ضامن قرار دیا گیا ہے۔
*یہ کوئی چھوٹا مسئلہ نہیں دین وایمان کا مسئلہ ہے۔ فضول سیاسی ابحاث اور بطور تفریح مختلف پیغامات بھیجنے کی بجائے اس موضوع پر آواز اٹھانا زیادہ بہتر ہے۔* آج ہر گروپ میں ٹاپ ٹرینڈ ہوناچاہیے کہ یہ کھلم کھلا کفر ہے کیونکہ یہ قرآنی حدود پر اعتراض ہے۔۔۔۔ جس نے لکھا، جس نے اجازت دی، جو پڑھا رہا ہے اور جو پڑھ رہا ہے سب اپنے ایمان کی فکر کریں۔
بطور سربراہ ادارہ، کلاس انچارج اور معلم اس کتاب کا بائیکاٹ کرنا ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ مزید طلباء کو تلقین کی جائے کہ اس رائٹر اور پبلشر کی دیگر کتب خریدنے سے بھی اجتناب کریں۔

05/04/2024

اس شہر میں کتنے لوگ ملے۔
سب بھول گئے کچھ یاد نہیں ۔
اک شخص کتابوں جیسا تھا ۔
وہ شخص زبانی یاد رہا ۔

Say MashAllah
31/03/2024

Say MashAllah

31/03/2024

MashAllah kFc Mir pur ajk

11/02/2024
میں آپ سب کو نماز پڑھنے ۔اللہ سے ڈرنے اور نیک اعمال کرنے۔اور اللہ کی رضا حاصل کرنے کی دعوت دیتا ھوں ۔
27/01/2024

میں آپ سب کو نماز پڑھنے ۔اللہ سے ڈرنے اور نیک اعمال کرنے۔اور اللہ کی رضا حاصل کرنے کی دعوت دیتا ھوں ۔

*افسوسناک۔ خبر یہ کام ہر گھر میں ہوتا ہے یہ معصوم بچی اپنے ماموں کے گھر گئ تھی وہاں کزنز کے ساتھ رات کو ہاتھ کی انگلیوں ...
24/01/2024

*افسوسناک۔ خبر یہ کام ہر گھر میں ہوتا ہے
یہ معصوم بچی اپنے ماموں کے گھر گئ تھی وہاں کزنز کے ساتھ رات کو ہاتھ کی انگلیوں پر مہندی لگائی اور انگلیوں کے سر پر شاپر باندھ کر سو گئ صبح جب اٹھی تو انگلیوں میں حرکت بند ہو چکی تھی۔ جب ڈاکٹر کے پاس لے گئے تو چیک اپ کے بعد پتہ چلا کہ انگلیوں کے سر پر شاپر بندھا ہونے کی وجہ سے خون کی گردش رک گئ تھی اور ٹائم زیادہ ہونے کے وجہ سے انگلیوں کا اپنی حالت میں واپس آنا ناممکن ہو چکا تھا۔ جس سے تیمرگرہ ہسپتال کے ڈاکٹر نے انگلیوں کے سرے کاٹ کر بچی کے ہاتھوں کو مکمل ناکارہ ہونے سے بچا لیا۔
میری آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں میں خواتین اور بچیوں کو ایسے واقعات سے باخبر رکھیں تاکہ کسی اور والدین کے پھول جیسے بچیوں کو ایسے حادثات سے بچایا جا سکے۔
مجھے آپ سب کا تعاون چاہیئے

یہ اہم پیغام خدا را خود بھی پڑھئیے اوردوسرے مسلمانوں تک ضرور پہچائیے اور اپنی قوم وامت پر رحم کیجئیے
آپ کا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے گروپوں تک پہنچانے کا زریعہ ہے
10 یا 15 گرپوں میں شیئر کریں
آئیں ایک ایک شیئر کرکہ اپنا حصہ ڈالیں۔۔۔!!

15/01/2024

‏ضروری تو نہیں کہ آپ ان لوگوں کے لیے اداس رہیں جنہیں آپ کی پرواہ نہیں. آپ ان لوگوں کے لیے خوش بھی تو رہ سکتے ہیں ، جو آپ کی فکر کرتے ہیں.. ❤️

Address

District Bhakkar
Bhakkar
30000

Telephone

+923444077273

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Merii zindgii ha tu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Merii zindgii ha tu:

Share

Category