ALLAH turkey aor Shaam ma Musalmano k madad farma Ameen.
08/02/2023
تخت بھائی کے علاقہ مدے بابا میں تربیتی طیارہ گر گیا
05/02/2023
Mashaallah....
30/01/2023
پشاور سول لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکہ انتہائی قابل مذمت ہے۔
اللہ پاک شہدا کے درجات بلند کرے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطآ فرمآئےامین
31/12/2022
ریسکیو1122 نے سال 2022 میں 2 لاکھ 85 ہزار سے زائد مختلف ایمرجنسیز میں خدمات فراہم کیں
سال 2022 میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے مختلف اضلاع میں ریسکیو1122 کے متعدد نئے سٹیشنز کی عمارتوں کا افتتاح اور نئے سٹیشنز کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا۔
ریسکیو1122 نے موسموں کی شدت، گرمی، برفباری، ژالہ باری، سیلاب سمیت مختلف سخت اور مشکل ترین آپریشنز سر انجام دیے جن کو ہر سطح پر سراہا گیا اور ریسکیو اہلکاروں کی شب وروز محنت کو خراج تحسین پیش کی گئی۔
Be the first to know and let us send you an email when Naway Sahar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.