ضیاء گارمنٹس بشام

  • Home
  • ضیاء گارمنٹس بشام

ضیاء گارمنٹس بشام ہمارے پاس ہر قسم گارمنٹس ورائیٹی بازار سے بارعایت دستیاب ہے

16/03/2026
13/03/2026

کشمیری کوٹ۔۔
03428193723

12/03/2026

Online delivery service..
03428193723

12/03/2026

ضیاء گارمنٹس کی لوکیشن۔۔

12/03/2026

آج ہماری دکان پر معزز شخصیت حاجی تاج قریشی صاحب کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ خوشی اور باعثِ اعزاز بنی۔ آپ کی آمد سے محفل میں رونق بھی بڑھی اور دل کو مسرت بھی حاصل ہوئی۔ حاجی صاحب نے نہ صرف ہماری دکان سے خوب شاپنگ کی بلکہ اپنے تمام ویوورز اور چاہنے والوں کے نام ایک اہم اور خوبصورت پیغام بھی دیا۔

انہوں نے فرمایا کہ ہمیشہ اچھی اور معیاری چیز خریدیں اور اپنے قریبی بازار اور مقامی دکان داروں کی حوصلہ افزائی کریں۔ ان کی باتوں میں محبت بھی تھی اور خلوص بھی، جس نے وہاں موجود ہر شخص کے دل کو خوش کر دیا۔

ہم دل کی گہرائیوں سے حاجی تاج الدین قریشی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنی قیمتی مصروفیات میں سے وقت نکالا اور ہماری دکان پر تشریف لا کر ہمیں عزت بخشی۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، خوشی اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین

09/03/2026

لوکیشن پرانا ٹیلی نار فرنچائز کے سامنے عنایت اللہ مارکیٹ مین بازار بشام
رابطہ نمبر۔03428193723

09/03/2026

شکریہ۔۔

08/03/2026

صرف ایک ھزار پے ۔۔

08/03/2026

ضیا گارمنٹس سے کیجیے بہترین شاپنگ!

اپنوں کے لیے، عزیز و اقارب کے لیے اور پیارے بچوں کے لیے ہر قسم کی خوبصورت واسکٹیں، انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔ بہترین معیار اور بازار سے بہت کم قیمت پر اپنی پسند کی خریداری کریں۔

پورے پاکستان میں آن لائن ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے۔
مزید معلومات اور آرڈر کے لیے واٹس ایپ نمبر: پر رابطہ کریں
03428193723..

Address

Besham Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ضیاء گارمنٹس بشام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share