Bannu headlines

Bannu headlines بنوں کی تازہ خبریں اور معلومات

07/02/2026

بس پہ یو اسلام اباد دے پابندی ولاگی۔۔۔۔see more

سورانی میں ف۔ا۔ئر نگ،عامر درانی اور سدیس درانی جاں بحق
31/01/2026

سورانی میں ف۔ا۔ئر نگ،عامر درانی اور سدیس درانی جاں بحق

29/01/2026

پاکستان میں نیپا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کا خدشہ، الرٹ جاری

29/01/2026

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر 21 ہزار 200 روپے فی تولہ کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 72 ہزار 862 روپے ہوگئی

: قیدی نمبر 804 اور انصاف کے دوہرے معیارجس شخص نے اپنی زندگی کے 22 سال اس قوم کو جگانے میں لگا دیے، جس نے دنیا بھر میں پ...
29/01/2026

: قیدی نمبر 804 اور انصاف کے دوہرے معیار

جس شخص نے اپنی زندگی کے 22 سال اس قوم کو جگانے میں لگا دیے، جس نے دنیا بھر میں پاکستان کا مقدمہ لڑا، آج وہ ایک چھوٹی سی کوٹھڑی میں بنیادی طبی سہولیات کے لیے بھی ترسایا جا رہا ہے۔
خبریں آ رہی ہیں کہ عمران خان کی آنکھ میں شدید انفیکشن ہے، لیکن کیا ایک سابق وزیراعظم اور ملک کی سب سے بڑی مقبول لیڈر کا یہ حق نہیں کہ اسے فوری اور بہترین علاج فراہم کیا جائے؟ قید تو کاٹی جا سکتی ہے، پر بنیادی انسانی حقوق کی پامالی تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔
یہ صرف ایک آنکھ کا انفیکشن نہیں، یہ ہماری عدلیہ اور نظامِ انصاف کی بصارت کا امتحان ہے۔ خان کو ناحق دیوار سے لگانے والو یاد رکھو، مٹی کے بت ٹوٹ جاتے ہیں مگر حق کا سفر جاری رہتا ہے۔
اللہ عمران خان کا حامی و ناصر ہو اور انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔

میتاخیل واقعے میں ز۔خمی ہونے والے نعمت اللہ ایڈوکیٹ ولد ملک عبدالرحیم خان بھی دم توڑ گئے نماز جنازہ شام 5بجے میتاخیل بنو...
20/01/2026

میتاخیل واقعے میں ز۔خمی ہونے والے نعمت اللہ ایڈوکیٹ ولد ملک عبدالرحیم خان بھی دم توڑ گئے نماز جنازہ شام 5بجے میتاخیل بنوں میں ادا کی جائیگی..😢😢😢

19/01/2026

تیراہ میں ملٹری اپریشن جاری اس سردی کے موسم میں بے گھر ہونا ظلم کی انتہا؟۔🥹

وادیِ تیراہ میں آج بھی بارود کی آوازیں سنائی دیتی ہیں،جبکہ ملک کے ایک اور حصے میں زندگی معمول کے جشن میں مصروف ہے۔پشتونو...
18/01/2026

وادیِ تیراہ میں آج بھی بارود کی آوازیں سنائی دیتی ہیں،
جبکہ ملک کے ایک اور حصے میں زندگی معمول کے جشن میں مصروف ہے۔
پشتونوں کی مائیں اور بہنیں
اپنے گھروں، آنگنوں اور یادوں سے جدا ہو کر
دربدر کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
اگر یہ بے بسی نہیں تو پھر اور کیا ہے؟
آخر ہم اپنی فریاد کس کے سامنے رکھیں؟
جن سے انصاف کی امید تھی، وہ خاموش دکھائی دیتے ہیں،
اور جنہیں تحفظ کی علامت سمجھا گیا، ان کے رویّے سوالات کو جنم دیتے ہیں۔
اے خدا
اگر ہمیں اس سرزمین پر پیدا کیا گیا
تو ہمیں اتنا تنہا اور کمزور کیوں محسوس ہوتا ہے؟
یہ کیسا سماج ہے
جہاں سوال اٹھانا مشکل
اور خاموش رہنا بھی سزا بن جائے؟
آخر ہمارا قصور کیا ہے؟
صرف یہ کہ ہم پشتون ہیں؟

17/01/2026

16/01/2026

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اگلے 15 روز کے لیے برقرار رکھنے کا فیصلہ

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu headlines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category