Bannu Bazaar بنوں بازار

Bannu Bazaar بنوں بازار Sale Purchase of daily usage goods and services

02/07/2025

حامدان چوک کرک میں مین چوک کرک کے لوکلز نے بلاک کیاہے۔بنوں، لکی مروت اور D.I.Khanکی گاڑیاں متبادل راستہ اختیار کرے

فریج برائے فروخت ۔۔ انتہائی کم استعمال فریج جو اپنی اوریجنل حالت میں ہیں اور اندر سے صاف ستھرے ہیں ۔ میکینک نے کبھی ٹچ ب...
28/06/2025

فریج برائے فروخت ۔۔ انتہائی کم استعمال فریج جو اپنی اوریجنل حالت میں ہیں اور اندر سے صاف ستھرے ہیں ۔ میکینک نے کبھی ٹچ بھی نہیں کیا۔ پتہ جالندھری پروفیشنل سروسز بنوں ٹاؤن شپ بنوں رابطہ نمبر 03339776337

28/06/2025

*عام اطلاع*:
*اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایت کے مطابق یکم جولائی سے جاز کیش اور ایزی پیسہ کے ذریعے رقم نکالنے یا بھیجنے کے لیے بایومیٹرک تصدیق لازمی ہوگی*۔

جو لوگ جاز کیش یا ایزی پیسہ کا اکاؤنٹ کسی اور کے نام پر استعمال کر رہے ہیں، وہ فوراً ان اکاؤنٹس کو خالی کر دیں۔

اگر کوئی کسی فوت شدہ شخص کے نام پر اکاؤنٹ استعمال کر رہا ہے، تو یکم جولائی کے بعد انگوٹھے کے بغیر وہ رقم نہیں نکال سکے گا، اور وہ رقم ہمیشہ کے لیے اکاؤنٹ میں ہی رہ جائے گی۔

اس کے ذمہ دار وہ افراد خود ہوں گے۔
لہٰذا فوراً اپنا اکاؤنٹ اپنے نام پر کروائیں۔

PEL Fridge for sale....
28/06/2025

PEL Fridge for sale....

Address

Jallandhary Professional Services Insaf Plaza Opposite Bise Bannu Township Bannu
Bannu
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Bazaar بنوں بازار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category