M Mohib Ullah official

Website

M Mohib Ullah official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Mohib Ullah official, bannu, Bannu.

حق بولنا آسان نہیں، مگر خاموشی کا جواب قیامت میں دینا مشکل ہوگا —
آج حق پہنچاؤ، کل سکون ہوگا۔
📲 رابطہ: 03039694412 ♥️اسلامی مسائل وٹس ایپ باندې هم تپوس کولي سې..

10/11/2026

دو تین میں اھل غزہ کے لئے گرم کپڑے کا انتظام کرنا ہے آپ بھی تعاون ملائیں
Easy Pasa Account
03327131832

19/10/2026

خدا کی قسم! آپ لوگ بہت خوش قسمت ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو غزہ کے معصوم یتیم بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کا ذریعہ بنایا۔ ❤️‍🩹

آپ کے تعاون سے ان بچوں میں قرآنِ کریم کے نسخے، پارے اور بسکٹ تقسیم کیے گئے۔ ذرا تصور کیجیے، جنگ، بھوک اور محرومیوں کے درمیان ان معصوم بچوں کے ہاتھوں میں قرآنِ پاک اور چہروں پر مسکراہٹ دیکھ کر دل کتنا خوش ہوتا ہوگا! یہ صرف امداد نہیں، بلکہ ان ٹوٹے ہوئے دلوں کے لیے محبت، امید اور اپنائیت کا پیغام ہے۔

اللہ کی قسم! آپ خوش قسمت ہیں کہ اللہ نے آپ کو ان یتیموں کے آنسو پونچھنے اور ان کے دل خوش کرنے کے لیے چنا ہے۔ کتنے لوگ مال رکھتے ہیں، مگر اس نیکی کی توفیق نہیں پاتے، اور کتنے لوگ اس دنیا سے چلے جاتے ہیں، مگر کسی یتیم کے سر پر دستِ شفقت رکھنے کا موقع نہیں ملتا۔

اب ہماری اگلی کوشش ہے کہ غزہ کے ان معصوم بچوں اور بے سہارا خاندانوں کے لیے سردیوں سے پہلے کمبل اور بچوں کے لیے گرم کوٹ فراہم کیے جائیں، تاکہ سرد راتوں میں یہ ننھے پھول سردی سے محفوظ رہ سکیں۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس نیک مشن میں ضرور حصہ لیں، چاہے آپ کا تعاون تھوڑا ہی کیوں نہ ہو۔ آپ کا چھوٹا سا عطیہ بھی کسی بچے کے لیے سردی سے بچاؤ
Easy Pasa Account
03327131832

17/10/2026

الحمدللہ! ❤️ غزہ کے معصوم بچوں تک خوراک پہنچائی، ان کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کی کوشش کی؛ ان کی خوشی ہی ہمارے لیے سب سے بڑا انعام ہے۔ 🤲

لیکن یاد رکھیے! غزہ کے ان مظلوم بچوں پر اب سردی کا موسم دستک دے رہا ہے۔ انہیں گرم کوٹ، کمبل اور سردی سے بچانے والے سامان کی اشد ضرورت ہے۔ آئیے! ہم سب مل کر ان معصوم بچوں کو سردی کی شدت سے بچانے کا ذریعہ بنیں۔ آپ کا تھوڑا سا تعاون کسی بچے کے لیے گرم لباس، کسی ماں کے لیے سکون اور کسی خاندان کے لیے امید بن سکتا ہے۔
آئیے! غزہ کے بچوں کے لیے محبت کو عمل میں بدلیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے مال، اولاد اور رزق میں برکت عطا فرمائے اور آپ کے تعاون کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
Easy Pasa number
03327131832

ان شاءاللہ العزیز عنقریب 121 ڈالر غزہ پہنچائیں گے
13/10/2026

ان شاءاللہ العزیز عنقریب 121 ڈالر غزہ پہنچائیں گے

22/06/2026

خدائی دے محتاج نہ کڑہ ھیچاتہ
آمین یارب
مدرسہ امام ابوحنیفہ نعمان بن ثابت رح

08/06/2026

روز محشر کے لرزہ خیز حالات

25/05/2026

آج رات شب عرفات ہے
روزے رکھنے کی احادیث میں بہت فضیلت بیان ہوئی ہے

Address

Bannu
Bannu
2800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Mohib Ullah official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share