Bannu Ehlas News

Bannu Ehlas News یہ میرا آپنا پیج ہے اسے لائک کرے اور فالو کریں ۔
بنوں میں ہر قسم خبر سے با خبر رہنے کیلئے شکریہ .

23/05/2026

میریان بنوں 💔😭

19/05/2026

انشاء اللہ قربانی کے جانور اس بار کم قیمت میں ملنے کی امید ہے۔ابھی جلد بازی نہ کرے راستے بند ہیں دوسرے ملک منتقلی بھی ممکن نہیں

19/05/2026
16/05/2026

دالے عید روغائی وو دالے پولیس وول لیبا سٹارٹ کڑہ
اللہ دہ بے گناہ عوام حفاظت اوکی

بنوں کے تھانہ ہوید کی حدود زرگر ممہ خیل میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فاائرنگ سے ریسکیو1122 اہلکار ڈرائیور عثما...
14/05/2026

بنوں کے تھانہ ہوید کی حدود زرگر ممہ خیل میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فاائرنگ سے ریسکیو1122 اہلکار ڈرائیور عثمان خان ش,ہید ہوگئے۔

سرائے نورنگ تلاش ورثاء یہ شخص اج سرائے نورنگ دھماکے میں شہید ہوا۔اگر کوئی شخص اس کو جانتا ہو یا کوئی معلومات رکھتا ہو تو...
12/05/2026

سرائے نورنگ
تلاش ورثاء
یہ شخص اج سرائے نورنگ دھماکے میں شہید ہوا۔اگر کوئی شخص اس کو جانتا ہو یا کوئی معلومات رکھتا ہو تو فوری طور پر سرائے نورنگ ہسپتال پہنچ جائے۔۔۔۔۔

لکی مروت / سرائے نورنگ کے مین بازار چوک میں ایک ہولناک دھ۔م۔اکہ، اب تک 2 ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد کے ش۔ہی۔د ہون...
12/05/2026

لکی مروت / سرائے نورنگ کے مین بازار چوک میں ایک ہولناک
دھ۔م۔اکہ، اب تک 2 ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد کے
ش۔ہی۔د ہونے کی اطلاع ہے۔ بچوں اور خواتین سمیت 22 افراد کے زخ۔م۔ی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ اکثریت عام شہریوں کی ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق زرنج رکشہ میں گولہ ب۔ار۔و۔د لوڈ تھا۔
تفصیلات سامنے آ رہی ہیں۔

12/05/2026

سرائے نورنگ پھاٹک د۔ھ۔ماکے میں 9افراد کے شہید جبکہ22کے ز۔خمی ہونے کی اطلاع، جن میں اہلکار بھی شامل ہیں

تحصیل ڈومیل میں پولیس اور امن کمیٹی کے ساتھ م۔سلح افراد کی ف۔ائر۔نگ جاری۔ایک پولیس اہلکار معمولی زخ۔می
11/05/2026

تحصیل ڈومیل میں پولیس اور امن کمیٹی کے ساتھ م۔سلح افراد کی ف۔ائر۔نگ جاری۔ایک پولیس اہلکار معمولی زخ۔می

11/05/2026

بنوں پولیس امن کمیٹی اور طالبان کے درمیان ڈومیل کے علاقے میں فائرنگ جاری ہے۔سینکڑوں کی تعداد میں بنو پولیس امن کمیٹی کے ارکان موقع پر پہنچ گئے قوم دعاگو رہے 🤲@

10/05/2026

بنوں: سی پیک چوک کے قریب کوٹکہ عبداللہ خان کلہ میں فائرنگ۔
( غلام داؤد ولد بدر خان ) جاں بحق

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Ehlas News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category