26/03/2026
🎓 القاسمیہ یونیورسٹی نے فلی فنڈڈ اسکالرشپ پر
پروگرامز کے داخلوں کا آغاز کر دیا ہے! MS اور BS
تمام طلباء سے گزارش ہے کہ ابھی اپنا مستقبل روشن کرنے کا موقع ضائع نہ کریں اور آج ہی درخواست جمع کروائیں۔
📌 درخواست کے لیے ضروری دستاویزات:
پاسپورٹ
ایم ایس کیلئے بیچلر کی ڈگری اور ٹرانسکرپٹ یا صرف ٹرانسکرپٹ یا درجہ عالیہ کی سند
کیلئے جماعت دہم، گیارہویں اور بارہویں کے سرٹیفیکیٹس BS
پولیس کلیئرنس سرٹیفیکیٹ
میڈیکل سرٹیفیکیٹ
برتھ سرٹیفیکیٹ
پرسنل سفید بیگراونڈ تصویر
شناختی کارڈ کی تصویر
ایم ایس کیلئے صرف دو پروگرامز ہیں
عربی اور فقہ
⏰ مزید انتظار نہ کریں! ابھی رابطہ کریں اور اپلائی کریں تاکہ آپ کے روشن مستقبل کی بنیاد آج ہی رکھی جائے۔
مزید معلومات اور فوری اپلائی کے لیے نیچے دیے گئے وٹسپ بٹن پر کلک رابطہ کریں
+966 54 708 9201
مزید معلومات اور اسکالرشپ کے اعلانات کیلئے ہمارا واٹسپ جوائن کریں۔
👇
https://chat.whatsapp.com/IEkquVMU6JrFh1eKkqdzHt