27/04/2025
الرٹ !
چک نمر230/9-آر تحصیل فورٹ عباس ضلع بہاولنگر علاقہ تھانہ کھچی والا کی حدود میں مقامی شخص
عارف حسین گجراتیا کونسلر ولد خوشی محمد قوم آرائیں سکنہ چک 230/9- آر نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور محترم مریم نواز شریف کے حوالے سے انتہائی گھٹیا زبان استعمال کی اور اس کے ساتھ ساتھ آئین پاکستان پہ پرجوش طریقہ سے لعنت ڈالتے ہوئے فخر محسوس کیا ۔
جس سے آئین پاکستان ،افواج پاکستان اور وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے تقدس کو پامال کیا گیا اور جس سے آئین پاکستان کے پابند تمام طبقہ کے لوگوں کے جذبات مجروح ہوئےلہٰذا استدعا ہے کہ ایسے عناصر کے خلاف بھرپور قانونی کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی شخص آئین پاکستان اور مقتدر آئینی اداروں کے خلاف غلیظ زبان درازی نہ کرے.