BARAH pro AGRO

BARAH pro AGRO We are a cattle feed company, we provide nutritious as per animal requirement.

10/04/2024

اویس ٹریڈرز باغ کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں

ونڈے کے استعمال کو کیسے منافع بخش بنایا جائے؟ماہرین غذائیات نے غذائی اجزاء کے لئے جو سفارشات مرتب کی ہیں وہ مکمل خوراک ک...
24/03/2024

ونڈے کے استعمال کو کیسے منافع بخش بنایا جائے؟

ماہرین غذائیات نے غذائی اجزاء کے لئے جو سفارشات مرتب کی ہیں وہ مکمل خوراک کے حساب سے ہے۔ جانوروں کو ان کی ضرورت کے پیش نظر ونڈہ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کریں ۔ بغیر سوچے سمجھے ونڈہ دینا آپ کی پیداواری لاگت بڑھانے کا باعث بن سکتا ہے۔ لہذا جب ونڈہ تجویز کروائیں تو ماہرین غذائیات سے ضرور مشورہ کریں اس طرح آپ کو کم قیمت پر زیادہ غذائیت والا ونڈ میسر ہو سکے گا اور آپ کے فارم کے خالص منافع میں اضافہ ہو سک گا.

Address

Bagh Azad Kashmir
Azad Kashmir

Telephone

+923005117002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BARAH pro AGRO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BARAH pro AGRO:

Share

Category