Weather Forecast

  • Home
  • Weather Forecast

Weather Forecast Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Weather Forecast, Grocers, .

*Weather alert**محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی**پورے جنوبی پنجاب میں بارش کا امکان نہیں ہے درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے ...
05/03/2026

*Weather alert*
*محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی*

*پورے جنوبی پنجاب میں بارش کا امکان نہیں ہے درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے واللہ اعلم۔۔*

آج دن میں جنوبی پنجاب میں جنوب کی معتدل سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے یہ ہوائیں بحیرہ عرب کی نہیں ہونگی کسان بھائی آبپا...
21/02/2026

آج دن میں جنوبی پنجاب میں جنوب کی معتدل سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے یہ ہوائیں بحیرہ عرب کی نہیں ہونگی کسان بھائی آبپاشی کا خیال کریں تاکہ فصل گرنے سے بچ جائے۔۔۔یہ ہوائیں شمالی سندھ اور وسطی پنجاب میں دباؤ کے فرق کی وجہ سے چلیں گی راجن پور رحیم یار خان اچ شریف جیسے علاقوں میں دباؤ کا فرق زیادہ ہوگا اس لیے یہاں ہواؤں کی رفتار زیادہ رہ سکتی ہے۔۔۔۔فی الحال عالمی موسمیاتی عوامل میں مسلسل تبدیلی کا عمل جاری ہے اس لیے فروری کے آخر تک کوئی مضبوط بارشی سلسلہ جنوبی پنجاب کو متاثر نہیں کرے گا۔۔
۔۔

ابھی تک کی اپڈیٹ کے مطابق کولمبو میں بارش نہیں ہو گی آج میچ میں صرف بادل ہی ہیں باقی اللّٰہ خیر کرے  and share  forecast
15/02/2026

ابھی تک کی اپڈیٹ کے مطابق کولمبو میں بارش نہیں ہو
گی آج میچ میں صرف بادل ہی ہیں باقی اللّٰہ خیر کرے
and share
forecast

*محکمہ موسمیات پاکستان ☔⛈️🌈**جِس طرح بتایا تھا کُچھ دن پہلے کہہ راجن پور کی تمام تحصیلوں میں بارشوں کا امکان نہیں ہے چیک...
14/02/2026

*محکمہ موسمیات پاکستان ☔⛈️🌈*

*جِس طرح بتایا تھا کُچھ دن پہلے کہہ راجن پور کی تمام تحصیلوں میں بارشوں کا امکان نہیں ہے چیک کریں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے 17 فروری کو شُکریہ..*

28/01/2026

__


22/01/2026

TSA BRG. 0600 HRS DATE=22/01/2026
U/S G. = 429.10
U/S DIS= 17777
D/S G = 424.80
D/S DIS= 17777
MZG/C = NILL
DGK/C = NILL
TPL/C = NILL
KACHHI/Canal = Nill
AB SAMAD KHAN TSA BRG

22/01/2026

*بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے* ۔

مستونگ میں برفباری کا سلسلہ جاری ، جبکہ کوئٹہ سمیت آس پاس کے علاقے میں بھی ماشاءاللہ برف پڑ رہی .

22-01-2026کوئٹہ شہر ہلکی برف باری جاری ہے ۔زیارت بھی ۔۔سلسلہ بلوچستان اور پاک ایران افغانستان بارڈر پر ایکٹو ہو چکا ہے ۔...
22/01/2026

22-01-2026
کوئٹہ شہر ہلکی برف باری جاری ہے ۔
زیارت بھی ۔۔
سلسلہ بلوچستان اور پاک ایران افغانستان بارڈر پر ایکٹو ہو چکا ہے ۔۔

راجن پور آج شام رات امکان رہیں گے بارش کے ۔۔
اور تیز ہواؤں کے ۔
آج لمحہ بہ لمحہ آگاہ کیا جاتا رہے گا ۔۔
صبح بخیر

کل بروز جمعرات سے جمعہ کے دوران پنجاب کے 90%علاقوں میں بارش متوقع انشاء اللہ 🤲⛈️☔🌈
22/01/2026

کل بروز جمعرات سے جمعہ کے دوران پنجاب کے 90%علاقوں میں بارش متوقع انشاء اللہ 🤲⛈️☔🌈

20/01/2026

آج سے 23 جنوری تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان
لاہور،سرگودھا، گوجرانوالہ، ساہیوال، ملتان، فیصل آباد ڈویژن میں بارش متوقع
این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

22 جنوری دوپہر کے وقت راجن پور میں بارش کا امکان ہے
20/01/2026

22 جنوری دوپہر کے وقت راجن پور میں بارش کا امکان ہے

20/01/2026

سردی کا آخری اور شاندار جھٹکا 🥶⛈️
*اگلے دو دن کے وقفے کے بعد مغربی سلسلے کی آمد سے سردی میں ایک بار پھر سے اضافہ متوقع ہے واللہ اعلم.*
*انشاء اللہ تعالیٰ*۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather Forecast posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share