جامعہ سیدنا صدیق اکبر دری ببر یاکیوالی

  • Home
  • Pakistan
  • Alipur
  • جامعہ سیدنا صدیق اکبر دری ببر یاکیوالی

جامعہ سیدنا صدیق اکبر دری ببر یاکیوالی غلامانے صحابہ کرام رضوان اللہ

28/05/2026

تمام اہل اسلام کو ہماری طرف سے۔ عید مبارک 🫂⛄

🌹**اے ہمارے مہربان رب!**ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے۔**آمین، یا ربّ العالمین!*
20/05/2026

🌹*
*اے ہمارے مہربان رب!*
*ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے۔*
*آمین، یا ربّ العالمین!*

*_لَبَّيْكَ اللّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ،_ _وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْك...
18/05/2026

*_لَبَّيْكَ اللّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ،_ _وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ_* 🤲🏻🩷💕

*_لَبَّيْكَ اللّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ،_ _وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ_* 🤲🏻💚🌸

*_لَبَّيْكَ اللّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ،_ _وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ_* 🤲🏻🌸🌿

*💯  💯**حقیقت:** *اگر ہم قرآن کو ویسے دیکھیں جیسے ہم موبائل کو دیکھتے ہیں،**  *تو ہم مہینے میں کئی بار قرآن مکمل کر چکے ہ...
16/05/2026

*💯 💯*
*حقیقت:*
* *اگر ہم قرآن کو ویسے دیکھیں جیسے ہم موبائل کو دیکھتے ہیں،*
* *تو ہم مہینے میں کئی بار قرآن مکمل کر چکے ہوتے*

16/05/2026

*عقلمند وہ نہیں ہوتا جو ہر بات کا جواب جانتا ہو۔عقلمند وہ ہے جو ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتا۔🌺🪷🎀* اکثر ہم ہر گفتگو میں جیتنے کی کوشش کرتے ہیں،لیکن اصل دانائی یہ ہے کہ ہم خاموشی سے کسی بے وقت بات کو مسکراہٹ کے ساتھ ٹال دیں۔
*ہر سوال کا جواب ضروری نہیں ہوتا، لیکن ہر جواب کا اثر ضرور ہوتا ہے*۔🫶🏻🪷💛

24/03/2026

*زندگی میں اللہ سے اس کی رضا کے ساتھ ساتھ سکون والی زندگی کی دعا بھی مانگا کریں۔ ہم اپنی دعاؤں میں بہت ساری چیزوں کو طلب کرتے ہیں لیکن سکون کو مانگنا بھول جاتے ہیں۔ جب زندگی میں ہر چیز ہو اور سکون نہ ہو تو زندگی کی تمام اشیاء بے معنی اور بے وقت ہو جاتی ہیں۔ اللہ پاک ہم پر اپنی رحمت کے ذریعے سکون والی زندگی کی نعمت عطا کرے*❤️
*آمین ثم آمین*🤲

23/03/2026

*آنسوؤں کی زبان خدا کے سوا کوئی نہیں سمجھ سکتا، وہی انہیں سمجھے گا وہی ان آنکھوں کو ہنسائے گا۔ ❤️*

23/03/2026

مسجد کی پکار
رمضان ختم ہوتے ہی مسجد کو بھول گئے😭😭😭

22/03/2026

*سکون چیزوں سے نہیں،*
*رب کے قریب ہونے سے ملتا ہے۔*🫂
*دنیا جتنی مرضی مل جائے*
*دل تب تک خالی رہتا ہے*
*جب تک رب کی یاد نہ ہو۔*💯🥺
>

Address

Durri Babar Yakiyali
Alipur
3450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ سیدنا صدیق اکبر دری ببر یاکیوالی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category