Shahroz Super Store Ajnianwal

Shahroz Super Store Ajnianwal we want to gives you whats your requirement.

Available here's..
21/05/2026

Available here's..

Available on Shahroz Super Store
21/05/2026

Available on Shahroz Super Store

23/10/2024

"*دل پر واقع ہونے والا گناہ، کپڑے پر گرنے والے تیل کی مانند ہے؛ اگر اُسے جلدی نہ دھویا جائے، تو یہ مزید پھیل جاتا ہے!"*
`امام ابن الجوزيؒ`
~(المدهش : 357/1)~

23/10/2024

جو غم گزر چکا ہے، اس پر رنجیدہ ہونے کا مطلب ہے کہ تم ایک نئے غم کو دعوت دے رہے ہو۔....🖤

17/10/2024

خوش ہونا نہیں مطمئن ہونا ضروری ہوتا ہے بعض اوقات ہم خوش تو ہوتے ہیں لیکن مطمئن نہیں ہوتے خوشیاں بھی ہمیں بے سکون کر دیتی ہیں اور کئی مرتبہ ہم دکھ میں بھی مطمئن ہوتے ہیں

17/10/2024

ایک ہی دعا کا بار بار زبان پر آنا اتفاق تو نہیں ہے ہو سکتا ہے کے الله پاک کو تمہاری دعا پسند آگئی ہے یا پھر تمہارے مانگنے کا انداز•

17/10/2024

" آپ صبر کرو کیونکہ آزمائے گئے ہو تو نوازے بھی جاؤ گے"

16/10/2024

زندگی جب گزارنی ہی ہے تو رب کی مان کر گزار لیں ..!!
♥️

16/10/2024

اگر ماں زندہ ہے
تو بہت خوش قسمت ہیں آپ🥀

16/10/2024

بیٹیوں کو تتلیاں نہیں شہد کی مکھیاں بناؤ پنکھ بھی دو اور ڈھنگ بھی دو انکو سر کچلنے کا ہنر بھی دکھاو تاکہ اگر انکو سانپوں کی بستی میں زندگی گزارنی پڑ جائے تو اپنا دفاع کر سکیں،

Address

Sheikhupora Hafiz Abad Road Ajnianwala
Ajnianwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahroz Super Store Ajnianwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category