شبیر بزدار بلوچ زندہ باد

شبیر بزدار بلوچ زندہ باد Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de شبیر بزدار بلوچ زندہ باد, Tienda de alimentos, ڈی جی خان, Pueblo Nuevo.

18/07/2026
الحمدللہ 🤲 اللہ پاک کا لاکھ لاکھ احسان ہے کہ آج بھی اُس نے مجھے جمعہ کی نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائی۔ یا اللہ! ہمار...
17/07/2026

الحمدللہ 🤲 اللہ پاک کا لاکھ لاکھ احسان ہے کہ آج بھی اُس نے مجھے جمعہ کی نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائی۔ یا اللہ! ہماری نمازوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہمیں ہمیشہ اپنی عبادت کرنے کی توفیق عطا فرما اور ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور رکھ۔ آمین یا رب العالمین۔

"یہ صرف جانور نہیں، ہماری محنت، امید اور رزق کا سرمایہ ہیں۔ ❤️🐄اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے ان میں برکت عطا فرمائے اور ...
17/07/2026

"یہ صرف جانور نہیں، ہماری محنت، امید اور رزق کا سرمایہ ہیں۔ ❤️🐄
اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے ان میں برکت عطا فرمائے اور ہر بری نظر اور آفت سے محفوظ رکھے۔ آمین۔ 🤲🌿"

آج ہماری گونگا خان صاحب سے ملاقات ہوئی۔ اللہ تعالیٰ محبتیں قائم رکھے اور سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔ 🤝❤️
16/07/2026

آج ہماری گونگا خان صاحب سے ملاقات ہوئی۔ اللہ تعالیٰ محبتیں قائم رکھے اور سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔ 🤝❤️

15/07/2026

🌧️ تازہ ترین موسمی اپڈیٹ – کھوئے سلیمان

الحمدللہ، کھوئے سلیمان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش جاری ہے۔ اس کے باعث ندی نالوں میں کسی بھی وقت شدید طغیانی آنے کا خدشہ ہے۔

تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ندی نالوں اور برساتی گزرگاہوں سے دور رہیں، اور بچوں کو بھی ایسی جگہوں پر جانے سے روکیں۔ اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی حفاظت کو اولین ترجیح دیں۔

ہم صرف موسم کی پیش گوئی اور معلومات فراہم کرتے ہیں، باقی سب کچھ اللہ تعالیٰ کے حکم سے ہوتا ہے۔

اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین۔ 🤲

Dirección

ڈی جی خان
Pueblo Nuevo
1234567890

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando شبیر بزدار بلوچ زندہ باد publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Compartir