Expose Propaganda

Expose Propaganda Anti Fitna

ایک عدد 10 روپے کا نوٹ جس پر 804 لکھا ہے برائے فروخت قیمت 100K صرف 804کے چاہنے والوں  کے لئیے خصوصی ڈسکاؤنٹ یہ آفر محدود...
05/06/2026

ایک عدد 10 روپے کا نوٹ جس پر 804 لکھا ہے برائے فروخت
قیمت 100K صرف 804کے چاہنے والوں کے لئیے خصوصی ڈسکاؤنٹ
یہ آفر محدود مدت کے لئیے ہے🤣🤣🤣

دونوں وزراۓاعظم کی حکومت میں سے بہتر دور حکومت کس کا؟؟؟
30/04/2026

دونوں وزراۓاعظم کی حکومت میں سے بہتر دور حکومت کس کا؟؟؟

22/04/2026

‏جنگ عمران خان نےرکوائی🤣🤣🤣🫵
‎ ‎ ‎

وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید  کرتے ہوئے کہا کہ ایک سیاسی جماعت لوگوں کو بتاتی تھی ...
22/04/2026

وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک سیاسی جماعت لوگوں کو بتاتی تھی کہ پاکستان کا بیڑا غرق اور ستیاناس ہوگیا ہے۔ نارووال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ایک سیاسی جماعت کے لیڈر کی تقریر شروع ہی ستیاناس اور بیڑا غرق سے ہوتی تھی، آج اسی پاکستان نے معرکۂ حق میں بھارت کے دانت توڑ کر رکھ دیے۔

اگر آج الیکشن ہوں تو اپ کس کو ووٹ دیں گے؟ 1. مریم نواز شریف 2. عمران خان3. بلاول بھٹوشاہد خاقان عباسی کے فین اکاؤنٹ نے ...
22/04/2026

اگر آج الیکشن ہوں تو اپ کس کو ووٹ دیں گے؟

1. مریم نواز شریف

2. عمران خان

3. بلاول بھٹو

شاہد خاقان عباسی کے فین اکاؤنٹ نے سروے شروع کردیا

یادرہے کہ یہ سروے ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب پاکستان ، امریکہ اور ایران کے درمیان تنازعہ ختم کرنے کے لیے کوشاں ہے، ایسے میں مختلف سیاسی جماعتیں اور اس کے رہنما بھی زیر بحث ہیں،

فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر صاحب کی قیادت پر آپ کا کتنا فیصد اعتماد ہے؟
20/04/2026

فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر صاحب کی قیادت پر آپ کا کتنا فیصد اعتماد ہے؟

بہترین وزیراعلی کا ایوارڈ کس کو جاۓ؟؟
20/04/2026

بہترین وزیراعلی کا ایوارڈ کس کو جاۓ؟؟

مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف کو "امتِ مسلمہ کا حقیقی ہیرو" قرار دے دیا.              PML(N)
20/04/2026

مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف کو "امتِ مسلمہ کا حقیقی ہیرو" قرار دے دیا.

PML(N)

فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر صاحب کےلیے ایک لفظ؟؟
20/04/2026

فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر صاحب کےلیے ایک لفظ؟؟

Address

Phnom Penh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Expose Propaganda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category