08/04/2026
یہ سڑک کھوڑ کی ہے ہمارے لوگ الیکشن کے ٹائم پر جاگتے ہیں ساتھ اپنے کتے 🐕 رکھ کے لوگوں کے گھروں کا چکر لگانا شروع کر دیتے ہیں پھر پاگل لوگ ان کی حمایت میں اعلانات کرنا شروع کر دیتے ہیں کھوڑ کے لوگوں غریت کرو اس بار کسی بھی سیاسی چمچے کا داخلہ کھوڑ کے اندر آنے کا بند کر دیں تاکہ ان کو بھی پتا چلے یہاں انسان رہتے ہیں جانور نہیں ہیں میں معذرت خواہ ہوں اگر کسی دل آزاری ہوئی ہے