17/09/2026
*جس شخص نے ایپسٹین کو کعبہ کا غلاف تحفہ دیا وہ مقدس مقامات کا دشمن ہے یمن نہیں*
یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط: ریاض کے یہ دعوے کہ یمن مکہ کو نشانہ بنا رہا ہے اقوام کے جذبات کو مجروح کرنے کی ایک مایوس کن کوشش ہے۔