16/09/2024
تمام اہلِ اسلام کو میری ظرف سے جشنِ عید میلاد النبی بہت بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک اس با برکت دن کے صدقے میں تمام مسلمانوں کی مغفرت فرمائے اور خصوصا ہمارے چاچا جان الحاج محمد بشیر صاحب کی مغفرت فرما کر انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،اللہ پاک انکی یہ پہلی اور آخری منزل آسان فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اللہ پاک اپنے پیارے محبوب ﷺکے صدقے میں کل مومنین اور کل مومنات کی بخشش فرمائے۔