AL-Furqaan

AL-Furqaan We conduct classes of the Quran,Hadith and Ruling upon Hadith. Both Online and Offline

15/05/2026
امام سفیان ثوری رحمہ اللہ فرمایا:جس نے دنیا کے ساتھ محبت کی اور اس سے خوش ہوا اس کے دل سے اخرت کا خوف نکالا جاتا ہے۔۔۔
18/04/2026

امام سفیان ثوری رحمہ اللہ فرمایا:

جس نے دنیا کے ساتھ محبت کی اور اس سے خوش ہوا اس کے دل سے اخرت کا خوف نکالا جاتا ہے۔۔۔

*اللہ سبحانہ وتعالیٰ  کی اصل پہچان اور اس کے حقیقی تعارف اور توحید اسماء و صفات کو جاننے کے لیے اللہ کے اسماء و صفات کی ...
02/02/2026

*اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی اصل پہچان اور اس کے حقیقی تعارف اور توحید اسماء و صفات کو جاننے کے لیے اللہ کے اسماء و صفات کی پہچان اور ان کی تفہیم بے حد ضروری ہے..*

*اس موضوع کی اہمیت اور ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم اس سبجیکٹ کا آغاز اپنے ادارے کی طرف سے آن لائن کررہے ہیں بفضله تعالى...*

*لہذا تمام معزز طلباء/ طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ درج ذیل نمبرات پر رابطہ کرکے رجسٹریشن کروائیں:*

+919906841873

+91 97008 66721

Address

Jammu & Kashmir
Kashmir
193411

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Furqaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AL-Furqaan:

Share