Amir Awan Inqlabi

Amir Awan Inqlabi Condidate for AJK Assembly,Young politician,Insaf Youth Wing AJK,Free Imran Khan,Youth Activest,Social Worker,Motivatinal Speaker,Haq Ki Awaz,

23/05/2026

رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو
سب کا جگری سب کا یار قیدی نمبر 804
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے
ہم لے کے رہیں گے آزادی۔
Imran Khan

ممبر قانون ساز اسمبلی و ممبر پارلیمانی بورڈ غلام محی الدین دیوان صاحب کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں فلفور ر...
22/05/2026

ممبر قانون ساز اسمبلی و ممبر پارلیمانی بورڈ غلام محی الدین دیوان صاحب کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں فلفور رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں ۔

22/05/2026

ضلع جہلم ویلی آزاد کشمیر
تحریک تحفظ آئیں پاکستان و تحریک انصاف کی کال پر چیف آرگنائزر انصاف یوتھ ونگ پاکستان خالد خورشید خان ، صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان احسان طور، جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر عباسی, نائب صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان چوہدری ساجد اسلم ، صدر انصاف یوتھ ونگ آزاد کشمیر سردار صہیب اختر اور جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ آزاد کشمیر عابد میر کی ہدایت پر مرکزی انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ آزاد کشمیر امیدوار اسمبلی حلقہ 7 لیپہ ویلی LA_33 عامر روشن اعوان انقلابی اور صدر یوتھ ونگ جہلم ویلی عتیق احمد شیخ کی قیادت میں ضلعی ہیڈکوارٹر پریس کلب کے باہر انصاف یوتھ ونگ جہلم ویلی کا احتجاجی مظاہرہ ۔ نائب صدر ڈاکٹر عاصم کاظمی ،ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری علی حمزہ ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ذیشان اعوان ، احسن طارق قریشی، عمر اعوان ،سید مدثر شاہ ، مہتاب خان ،عباس علی ، حمزہ اعوان ، طاہر میر ، شبر چک ،شہزاد کاظمی ، شہزاد کاظمی ، منیب خان ،کاشف عباسی ، جبراک عزیز ،عدیل شیخ و دیگر نوجوانوں کی بھر پور شرکت مظاہریں کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ ،فلفور عمران خان کو فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال سے علاج کروانے کا مطالبہ ،ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی میں کمی لانے کا مطالبہ اور سینئر ممبر کشمیر اسمبلی دیوان غلام محی الدین کی فلفور رہائی کا مطالبہ۔
جہلم ویلی کی فضاء رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو
سب کا جگری سب کا یار قیدی نمبر 804
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے
ہم لے کے رہیں گے آزادی کے نعروں سے گونج اٹھی ۔
Imran Khan Imran Khan Updates PTI Azad Kashmir Pakistan Tehreek-e-Insaf Sindh Pakistan Tehreek-e-Insaf PTI Islamabad Insaf Youth Wing AJK Amir Awan Inqlabi Aleema Khan Updates

امیداوار اسمبلی LA_33 حلقہ 7 لیپہ ویلی و مرکزی انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ آزاد کشمیر عامر روشن اعوان انقلابی نے اپ...
21/05/2026

امیداوار اسمبلی LA_33 حلقہ 7 لیپہ ویلی و مرکزی انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ آزاد کشمیر عامر روشن اعوان انقلابی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ
صحافت ایک عظیم، باوقار اور ذمہ دار پیشہ ہے جو کسی بھی معاشرے کی آنکھ، کان اور زبان کی حیثیت رکھتا ہے۔ صحافی اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر عوام تک سچ پہنچاتے ہیں، مظلوم کی آواز بنتے ہیں، حکمرانوں کی کارکردگی پر نظر رکھتے ہیں اور معاشرے میں شعور و آگاہی پیدا کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔ کسی بھی جمہوری نظام کی مضبوطی میں صحافت کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہوتا ہے، کیونکہ آزاد اور مضبوط صحافت ہی عوام اور اقتدار کے درمیان ایک مؤثر پل کا کام انجام دیتی ہے۔

بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں صحافی برادری کو وہ مقام، سہولیات اور سرپرستی نہیں دی گئی جس کی وہ حقیقی معنوں میں حق دار ہے۔ حکمرانوں کی مسلسل بے حسی، عدم توجہی اور وعدہ خلافیوں کی وجہ سے آج تک ہمارے صحافی حضرات ایک مستقل اور باوقار پریس کلب بلڈنگ جیسی بنیادی سہولت سے بھی محروم ہیں۔ یہ صرف ایک عمارت کا مسئلہ نہیں بلکہ صحافی برادری کے وقار، شناخت اور پیشہ ورانہ ضروریات کا معاملہ ہے۔

ہمارے صحافی سخت موسمی حالات، محدود وسائل اور بے شمار مشکلات کے باوجود اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھا رہے ہیں، مگر افسوس کہ ان کے لیے ایسا کوئی مناسب پلیٹ فارم یا مرکز موجود نہیں جہاں وہ پیشہ ورانہ سرگرمیاں انجام دے سکیں، پریس کانفرنسز منعقد کر سکیں یا باہمی مشاورت اور تربیت کا اہتمام کر سکیں۔ کئی بار مطالبات، درخواستیں اور یقین دہانیاں سامنے آئیں مگر عملی اقدامات آج تک دیکھنے میں نہیں آئے۔

حکومت وقت کو چاہیے کہ وہ صحافی برادری کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے فوری طور پر پریس کلب بلڈنگ کی تعمیر کو یقینی بنائے تاکہ صحافی حضرات عزت، وقار اور بہتر ماحول میں اپنے فرائض سرانجام دے سکیں۔ کیونکہ جو قوم اپنے قلمکاروں، لکھاریوں اور صحافیوں کی قدر نہیں کرتی وہ شعوری ترقی اور مضبوط جمہوری اقدار سے محروم رہتی ہے۔ صحافیوں کے مسائل حل کرنا دراصل عوام کی آواز کو مضبوط کرنا ہے۔

21/05/2026

مزاحمت زندہ باد

شکریہ اہلیان جہلم ویلی 19 تاریخ کو آپ نے ثابت کیا جہلم ویلی مزاحمتکاروں کا گڑ ہے اور جہلم ویلی کے لوگ باشعور ہیں با جرات...
21/05/2026

شکریہ اہلیان جہلم ویلی 19 تاریخ کو آپ نے ثابت کیا جہلم ویلی مزاحمتکاروں کا گڑ ہے اور جہلم ویلی کے لوگ باشعور ہیں با جرات اور دلیر ہیں میں اہلیان جہلم ویلی آپکو سرخ سلام پیش کرتا ہوں ۔
آپ کا بھائی
عامر روشن اعوان انقلابی
مزاحمت زندہ باد

20/05/2026

جہلم ویلی عامر روشن اعوان کا حق ملکیت و حق حکمرانی کانفرنس سے اپنی پہاڑی زبان میں زندہ دلان ہٹیاں بالا سے خطاب۔
جیئیں گے حق کے ساتھ مریں گے حق کے ساتھ اب کسی کی غلامی نہیں کریں گے۔

آج مورخہ 19 مئی 2026 کو مظفر آباد مرکزی سیکرٹریٹ پی ٹی آئی میں سیکرٹری انفامیشن انصاف یوتھ ونگ آزاد کشمیر  عامر روشن اعو...
19/05/2026

آج مورخہ 19 مئی 2026 کو مظفر آباد مرکزی سیکرٹریٹ پی ٹی آئی میں سیکرٹری انفامیشن انصاف یوتھ ونگ آزاد کشمیر عامر روشن اعوان انقلابی نے پارلیمانی بورڈ کو LA_33 حلقہ 7 لیپہ ویلی سے ٹکٹ کے حصول کے لیئے انٹریو دے دیا ۔
عامر روشن اعوان انقلابی نے کہا
انشاء امید کرتا ہوں پارٹی قیادت عمران خان کے نظریاتی و بنیادی ورکر کو ٹکٹ جاری کرے گی۔
انشاء اللہ حلقہ سات عمران خان کا
جیت عمران خان کی
جیت پاکستان تحریک انصاف کی ہو گی۔

‏عمران خان کو رہا کرو!‏آپ کا سائفر بیانیہ وڑھ چکا ہے۔‏ ⁧‫ ‬⁩
18/05/2026

‏عمران خان کو رہا کرو!
‏آپ کا سائفر بیانیہ وڑھ چکا ہے۔

‏ ⁧‫ ‬⁩

انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ آزاد کشمیر امیدوار اسمبلی LA_33 حلقہ سات لیپہ ویلیوہ لیڈر جو مشکل وقت میں بھی عوام کے س...
18/05/2026

انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ آزاد کشمیر امیدوار اسمبلی LA_33 حلقہ سات لیپہ ویلی
وہ لیڈر جو مشکل وقت میں بھی عوام کے ساتھ کھڑا رہا
جس نے کبھی اپنے مفاد، اپنی سیاست یا اپنے عہدے کی فکر نہیں کی
بلکہ ہر موقع پر حق اور سچ کا ساتھ دیا۔
عامر روشن اعوان (انقلابی) اُن چند بہادر آوازوں میں سے ہیں جو دباؤ، دھمکیوں اور حالات کے سامنے کبھی نہیں جھکے۔
عوام کے دکھ درد کو اپنی سیاست سے زیادہ اہم سمجھنے والا یہ شخص آج نوجوانوں کی امید اور نظریے کی پہچان بن چکا ہے۔
وقت گواہ ہے کہ جو لوگ حق کے لیے ڈٹ جاتے ہیں، تاریخ ہمیشہ اُنہیں عزت دیتی ہے۔
اور عامر روشن اعوان (انقلابی) بھی انہی لوگوں میں شامل ہیں جو اقتدار نہیں بلکہ عوام کے دل جیتنے کی سیاست کرتے ہیں۔
ایسے بہادر اور نظریاتی لوگوں پر پوری تحریک کو فخر ہے۔
ان شاء اللہ نوجوانوں کی یہ آواز مزید مضبوط ہوگی اور حق کا قافلہ آگے بڑھتا رہے گا۔

17/05/2026

عمران خان کو غدار کہنے والے سن لو

Address

AJK
Hong Kong
911

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir Awan Inqlabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category