Voice Of Narshak

Voice Of Narshak Kontaktinformationen, Karte und Wegbeschreibungen, Kontaktformulare, Öffnungszeiten, Dienstleistungen, Bewertungen, Fotos, Videos und Ankündigungen von Voice Of Narshak, Mardan, Bäk.

08/11/2026

سیاسی ملا @
ہمیشہ دہ پارہ زندہ باد
سیاسی ملا مفکر اسلام حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ زندہ باد

08/11/2026

الحمداللہ 74 سال کے عمر میں جا رہا ہوں آج تک کسی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوا ہوں
اور ایک دفعہ پیشی ہوائی وہ بھی ختم نبوت کیلئے۔۔۔!

قائد ہو تو ایسا ہو
مولانا فضل الرحمٰن جیسا ہو

08/11/2026
27/10/2026

ویلڈن سینٹر حضرت مولانا عطاء الحق درویش صاحب
جمعیت علمائے اسلام ف
دینی مدارس زندہ باد
سیاسی ملا زندہ باد

27/10/2026

مدارس کے حوالے سے قائد جمعیت کی زبردست گفتگو ❤️👉

27/10/2026

> مدارس کو لاوارث نہ سمجھا جائے۔
> میں صرف جمعیت علماء اسلام نہیں، پاکستان کے 27 ہزار مدارس کا نمائندہ ہوں۔
> مدارس کے ساتھ تبلیغی مراکز اور خانقاہی نظام کا بھی نمائندہ ہوں۔
> مدارس کے خلاف کسی بھی اقدام کو برداشت نہیں کریں گے۔
*گورنر خیبر پختونخوا کا عوام سے رویہ آقا اور غلام جیسا ہے*
> گورنر خیبر پختونخوا کا لب و لہجہ ناقابل قبول ہے۔
> بغیر نوٹس کے تجاوزات کے خلاف آپریشن کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔
> عوامی زمینوں کے حوالے سے ملکیت کے ثبوت پیش کیے جائیں۔
> بغیر نوٹس آپریشن اور عوام کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
*سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش کا ایوان میں اظہارِ خیال*

Adresse

Mardan
Bäk

Website

Benachrichtigungen

Erfahren Sie als Erste/r von Neuigkeiten und Aktionen: Wir schicken Ihnen eine E-Mail, wenn Voice Of Narshak etwas veröffentlicht. Ihre E-Mail-Adresse wird für keinen anderen Zweck verwendet, und Sie können sich jederzeit abmelden.

Verknüpfungen

Teilen