World Talent

Website

World Talent entertainment

19/10/2026
16/10/2026
فرمانِ مبارک حضرت علیؑ:«انسان اپنی زبان کے نیچے چھپا ہوا ہے، جب تک بولتا نہیں اس کا عیب و ہنر ظاہر نہیں ہوتا۔»حوالہ: نہج...
16/10/2026

فرمانِ مبارک حضرت علیؑ:

«انسان اپنی زبان کے نیچے چھپا ہوا ہے، جب تک بولتا نہیں اس کا عیب و ہنر ظاہر نہیں ہوتا۔»

حوالہ: نہج البلاغہ - حکمت 148

📲 اقوالِ مولا علیؑ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.AqwalAli

آجکل ایسے ایسے فراڈ آ چکے ہیں کہ بندہ سن کر دنگ رہ جاتا ھے۔😅فیصل آباد شہر کے مدینہ ٹاؤن کے مشہور ڈاکٹر خضر حیات کے کلینک...
07/10/2026

آجکل ایسے ایسے فراڈ آ چکے ہیں کہ بندہ سن کر دنگ رہ جاتا ھے۔😅

فیصل آباد شہر کے مدینہ ٹاؤن کے مشہور ڈاکٹر خضر حیات کے کلینک پہ ایک عورت آئی جو دیکھنے میں رئیس زادی نظر آتی تھی۔ اس نے ڈاکٹر سے علیحدگی میں کچھ بات کرنے کی فرمائش کی۔ کچھ دیر بعد ڈاکٹر اپنے مریضوں سے فارغ ہو کر عورت کی طرف متوجہ ہوا۔
عورت نے کہا ڈاکٹر صاحب مجھے ایک عجیب صورت حال کا سامنہ ہے۔ میرے شوہر کے ختنے نہیں ہوئے اور نہ ہی وہ ختنہ کروانے کے لیئے راضی ہوتا ہے، میں آپ کے پاس آئی ہوں ایک امید لے کر، پلیز میری مدد کیجیئے۔ ڈاکٹر نے عورت کی بات سنجیدگی سے سنی اور کہا آپ اپنے شوہر اپنے شوہر کو میرے کلینک لے آئیں، میں اس کو ختنہ نہ کروانے کے نقصانات سے آگاہ کر دوں گا تو وہ ضرور مان جاۓ گا اور ساتھ ہی آپریشن کر دوں گا۔ عورت نے اپنے پرس سے پچاس ہزار روپے نکال کر ڈاکٹر کو دیے اور کہا کہ مزید پچاس ہزار روپے آپریشن کے بعد دوں گی۔ پلیز میرے ساتھ اپنا ڈرائیور بھیج دیں تا کہمیں اپنے شوہر کو لے آؤں اور اپنا کارڈ بھی دے دیں۔ ڈاکٹر نے کارڈ دے کر ڈرائیور کو ساتھ بھیج دیا۔ وہ عورت راستے میں ریل بازار کی ایک جیولری شاپ پہ رکی۔ ڈرائیور کو ویٹ کرنے کا کہا اور اندر چلی گئی۔ وہاں سے اس نے دس لاکھ روپے کا ایک سیٹ خریدا، ایک لاکھ روپے ادا کئے اور کہا کہ میں فلاں ڈاکٹر کی بیوی ہوں۔ ڈاکٹر کا کارڈ دیا اور کہا اپنا بندہ ساتھ بھیج دیں، باقی نو لاکھ روپے ڈاکٹر صاحب کلینک پر ادا کر دیں گے۔ جیولر خود ساتھ آ گیا، اور کار میں بیٹھ کر کلینک پہنچ گئے۔ عورت نے جیولر کی طرف اشارہ کیا۔ ڈاکٹر نے آگے سے ویٹ کرنے کا اشارہ کیا۔ اور جیولر بیٹھ گیا۔
کچھ دیر بعد ڈاکٹر فارغ ہوکر جیولر کے پاس آیا اور بولا:
"دیکھو بھائی، اطمینان سے میری بات سنیں جو کچھ آپ کر رھے ہیں یہ اسلام کے بھی خلاف ہے اور طبی لحاظ سے بھی ٹھیک نہیں ہے، آپ بیشک کسی بھی عالم سے مشورہ کر لیں اور جلد از جلد آپ ختنہ کروا لیں۔۔۔ جیولر بولا ڈاکٹر صاحب کون سا ختنہ؟؟ کس کا ختنہ؟؟
آپ کیسی بات کر رھے ہیں۔ مجھے میرے 9 لاکھ روپے ادا کیجیئے تاکہ میں واپس جاؤں۔۔۔ ڈاکٹر نے پوچھا: کون سے نو لاکھ روپے؟؟
جیولر نے کہا جو آپ کی بیوی نے سیٹ خریدا ہے۔ 😂
اتنے میں وہ عورت وہاں سے رفو چکر ہو چکی تھی ,

فرمانِ مبارک حضرت علیؑ:«بات کرنے سے پہلے سوچ لو، کیونکہ بولنے سے پہلے بات تمہارے قبضے میں ہے اور بولنے کے بعد تم بات کے ...
30/09/2026

فرمانِ مبارک حضرت علیؑ:

«بات کرنے سے پہلے سوچ لو، کیونکہ بولنے سے پہلے بات تمہارے قبضے میں ہے اور بولنے کے بعد تم بات کے قبضے میں۔»

حوالہ: نہج البلاغہ - حکمت 381
طالبِ دعا / ارسال کردہ: Subscribe ☺️

📲 اقوالِ مولا علیؑ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.AqwalAli

فرمانِ مبارک حضرت علیؑ:«حق بات کہو چاہے وہ تمہارے اپنے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔»حوالہ: نہج البلاغہ - حکمت 349📲 اقوالِ مولا عل...
29/09/2026

فرمانِ مبارک حضرت علیؑ:

«حق بات کہو چاہے وہ تمہارے اپنے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔»

حوالہ: نہج البلاغہ - حکمت 349

📲 اقوالِ مولا علیؑ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.AqwalAli

فرمانِ مبارک حضرت علیؑ:«جو شخص زیادہ بولتا ہے وہ زیادہ غلطیاں کرتا ہے، اور جس کی غلطیاں زیادہ ہوں اس کی حیا کم ہو جاتی ہ...
27/09/2026

فرمانِ مبارک حضرت علیؑ:

«جو شخص زیادہ بولتا ہے وہ زیادہ غلطیاں کرتا ہے، اور جس کی غلطیاں زیادہ ہوں اس کی حیا کم ہو جاتی ہے۔»

حوالہ: نہج البلاغہ - حکمت 349
طالبِ دعا / ارسال کردہ: محمد ثاقب

📲 اقوالِ مولا علیؑ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.AqwalAli

فرمانِ مبارک حضرت علیؑ:«جو تمہاری خاموشی کو نہ سمجھ سکے، وہ تمہارے الفاظ کو کبھی نہیں سمجھ سکتا۔»حوالہ: غرر الحکمطالبِ د...
23/09/2026

فرمانِ مبارک حضرت علیؑ:

«جو تمہاری خاموشی کو نہ سمجھ سکے، وہ تمہارے الفاظ کو کبھی نہیں سمجھ سکتا۔»

حوالہ: غرر الحکم
طالبِ دعا / ارسال کردہ: سجاد حسین

📲 اقوالِ مولا علیؑ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.AqwalAli

Address

108 St , UAE, Street
Sharjah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World Talent posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category