Shafiq khan Reaction Video

Shafiq khan Reaction Video 1 Million Dream
لوگ کیا کہیں گے
اِس بیماری سے میں آزاد ہو
لوگوں کو جو بولنا ہے بولنے دو
لوگوں کی زبان کبھی بند نہیں ہوتی💪💪
(2)

07/02/2026

❓ آپ کے خیال میں سب سے قیمتی چیز کیا ہے؟
وقت ⏰
عزت
یا سکون 😌؟

07/02/2026

❓ محبت میں سب سے اہم چیز کیا ہے؟
اعتماد 💖 یا قربانی؟

06/02/2026

ہر کام کا ایک صحیح طریقہ ہوتا ہے…
اور یہی طریقہ سب سے بہتر ہے۔ 💯
Like and share this video


05/02/2026

یہ لوگ اپنی بے پروائی سے دوسروں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
یہ لاپرواہی کسی ایک کی نہیں، کئی زندگیوں کی دشمن ہے۔
ان کی ایک غلطی کسی کی پوری زندگی برباد کر سکتی ہے۔



04/02/2026

I got over 200 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

03/02/2026

کیسے عجیب لوگ ہیں یار…
عقل سے ختم ہیں سارے…
نہ بات سمجھ آتی ہے، نہ بات سمجھتے ہیں






02/02/2026

رکشہ ڈرائیور بھائی، رفتار کم رکھیں، زندگی قیمتی ہے

02/02/2026

زندگی میں کچھ لوگ ایسے ملتے ہیں
جن کو چاہ تو سکتے ہیں
مگر پا نہیں سکتے۔ 🥺

02/02/2026

زندگی چند سانسوں کا نام ہے،
موت اس کا انجام۔
خوش نصیب وہ ہے
جو انجام سے پہلے
اپنے رب کو منا لے۔









02/02/2026

ہم کمزور ہیں یا اللہ،
مگر تیرا سہارا بہت ہے۔
ہم گناہگار ہیں،
مگر تیری رحمت سب سے بڑی ہے۔
آمین یا رب العالمین 🤍







Address

Dubai
Dubai
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafiq khan Reaction Video posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category