29/08/2025
میرے دادا محترم آزاد خان اور فاروق احمد خان، اعجاز احمد خان، شکیل احمد خان اور شفیق احمد خان کے والد کراچی میں قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائے، آمین، اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین،
ان کی میت کو آبائی گاؤں بیکا کلی کے لئے روانہ کر دیا گیا ہے۔ انشاءاللہ 30 اگست بروز صبح 8 بجے گاؤں بیکا میں ان کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔
خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔ جزاک اللہ خیراً۔