Tariq ali ayan poetry

Tariq ali ayan poetry I will upload talent and poetry videos from this page.

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران کے انتقال پرگہرے ...
11/07/2026

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے پشتو زبان میں پوسٹ شیئر کی۔

جس میں لکھا کہ ’’ موت تو ہر کسی کو آنی ہے، مگر پشتون کی غیرت کبھی نہیں مرتی۔
موت صرف جسم کو ختم کرتی ہے، لیکن پشتونولی (پشتون روایات و اقدار) ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔"
شاہد آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ ’’آپ ہمیشہ ہمارے دلوں اور روحوں میں زندہ رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ پر اپنی بے پایاں رحمت نازل فرمائے، آپ کی مغفرت فرمائے، اور جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

یاد ر ہے کہ شاپور زدران طویل علالت کے بعد منگل کے روز نئی دہلی کے ایک اسپتال میں 38 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔

شاپور زدران کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور بھارت کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ افغانستان کے متعدد کھلاڑی بھارتی اسپتال میں شاپور زدران کی عیادت کے لیے جاتے رہے۔
شاپور زدران نے 44 ون ڈے، 36 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں افغانستان کی نمائندگی کی۔

طارق علی عیان

30/03/2026

My favorite city is Riyadh
میرا پسندیده شهر ریاض

Saudiasr
🇵🇰🇸🇦🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇵🇰💓💓💓

23/03/2026

Aysha ayan 💓
and
Talha aya💓
مجھے فالو کریں۔
پاکستان ذنده باد
#

08/11/2025

مگرو دخندا نه یی مڑ کڑم۔

Address

Al Jadaf

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq ali ayan poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category